ETV Bharat / bharat

Lakhimpur Kheri case: لکھیم پور سانحہ، آشیش مشرا اور دیگر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لکھیم پور کھیری کے ٹکونیا میں ہوئے سانحہ Lakhimpur Kheri case میں سی جے ایم نے آشیش مشرا سمیت تمام 13 ملزمین پر سیکشن بڑھانے کا حکم دیا ہے۔ ان ملزمان پر اب قتل کی کوشش، قتل، قتل کے ارادے سے حملہ، اسلحہ ایکٹ اور جان بوجھ کر حملہ کرنے کی سازش جیسی سنگین دفعات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔

Lakhimpur Kheri case: CJM court accepts SIT's plea for additional charges
لکھیم پور سانحہ، آشیش مشرا اور دیگر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
author img

By

Published : Dec 15, 2021, 5:28 AM IST

لکھیم پور کھیری ٹکونیا کیس میں مرکزی وزیر کے بیٹے آشیش مشرا سمیت تمام ملزمان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ایس آئی ٹی نے اس معاملے میں کہاکہ یہ منصوبہ بندی SIT Says Killings A Planned Conspiracy کے تحت کیا گیا تھا۔ جس کے بعد سی جے ایم عدالت نے کلیدی ملزم آشیش مشرا سمیت سبھی کے خلاف منصوبہ بند قتل سے متعلق آئی پی سی کی دفعات کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت دے دی ہے۔

ویڈیو

لکھیم پور کھیری معاملے میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) Special Investigation Team تشکیل دی گئی تھی۔ جس نے عدالت میں اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے نئی دفعہ بڑھانے کی اپیل کی تھی اور کہا تھا کہ یہ کوئی حادثہ نہیں تھا، یہ قتل کی SIT Says Killings A Planned Conspiracy سوچی سمجھی سازش تھی۔ جسے عدالت نے منظور کرلیا۔

کیس کی جانچ کرنے والے ایس آئی ٹی افسر نے لاپرواہی کی وجہ سے موت سے متعلق دفعہ سمیت 3 دفعہ کو ہٹا کرکے قتل کی کوشش سے متعلق دفعہ سمیت دیگر دفعات شامل کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔

معاملے کی جانچ کر رہی ایس آئی ٹی نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ ان پانچ کسانوں کا قتل کیا گیا ہے۔ عدالت کو دی گئی درخواست میں تفتیشی افسر نے لکھا، 'مذکورہ مجرمانہ فعل ملزمان نے غفلت اور لاپرواہی سے نہیں کیا، بلکہ جان بوجھ کر پہلے سے طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت قتل کرنے کے ارادے سے کیا گیا'۔ ایس آئی ٹی نے عدالت سے درخواست کی کہ ایف آئی آر سے لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے دفعات کو ہٹا کر نئے دفعات لگائے جائیں۔'

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.