ETV Bharat / bharat

Lokesh Rahul راہل دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو سکتے ہیں - ہندوستانی ٹیم کے بلے بازکوچ وکرم راٹھوڑ

ہندوستان کے قائم مقام کپتان لوکیش راہل کے ہاتھ میں چوٹ لگنے کی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف دوسریٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔Lokesh Rahul

راہل دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو سکتے ہیں
راہل دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو سکتے ہیں
author img

By

Published : Dec 21, 2022, 7:59 PM IST

ڈھاکہ:ہندوستانی ٹیم کے بلے بازکوچ وکرم راٹھوڑ نے بدھ کو میچ کے پہلے پریس کانفرنس میں کہا کہ راہل کی چوٹ سنگین نہیں ہے،حالانکہ ان کے کھیلنے پر شک ہے۔KL Rahul May Miss Second Test Match Against Bangladesh

راٹھوڑ نے کہاکہ چوٹ سنگین نہیں لگ رہی۔ وہ ٹھیک دکھائی دے رہے ہیں۔ڈاکٹر چوٹ کو دیکھ رہے ہیں، لیکن امید ہے کہ وہ ٹھیک ہوں گے۔واضح رہے کہ انگوٹھے میں چوٹ لگنے کے بعد روہت شرما بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ سیریزمیں شامل نہیں ہو سکے،جس کے بعدراہل کو کپتانی سونپی گئی تھی۔اگر راہل جمعرات کو شروع ہونے والی میچ میں حصہ نہیں لیتے ہیں تو کپتان چیتیشور پجارا ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔

راہل کی غیرموجودگی میں سلامی بلے باز ابھیمنیوایشور بھی ہندوستان کے لئے ڈیبیو کر سکتے ہیں۔قومی ٹیم کے ابیھیمنیوکا انتخاب ہندوستان اے میں ان کے شاندار مظاہرہ کی بنیاد پرہوا ہے۔ انھوں نے ہندوستان اے کی کپتانی کرتے ہوئے بنگلہ دیش اے کے خلاف دوغیر سرکاری ٹیسٹ میچوں میں دو سنچری بنائے، جب کہ اس سے پہلے انھوں نے وجے ہزارے ٹرافی میں بنگال کے لئے بھی سنچری بنائی تھی۔

مزید پڑھیں:IPL Auction 2023 آئی پی ایل نیلامی میں سب کی نظریں ان نوجوان کھلاڑیوں پر ہوگی

ہندوستان چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو 188رن سے ہرا کر دو میچوں کی سیریزمیں 1-0سے آگے چل رہا ہے۔ سیریز کا دوسرا میچ یہاں بنگلہ دیش اسٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلا جائے گا۔KL Rahul May Miss Second Test Match Against Bangladesh

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.