ETV Bharat / bharat

’قسمت 2 ‘کا نیا گانا ’انکھیاں‘ ریلیز - ME Work and Sargan Mehta

قسمت 2 کا نیا گانا ریلیز ہوگیا ہے فلم ’قسمت‘ کے زبردست ہٹ ہونے کے بعد میکرز اسی اسٹار کاسٹ کے ساتھ دوسرا حصہ لے کر آرہے ہیں ’قسمت 2‘کے اعلان کے بعد شائقین یہ دیکھنے کے لیے کافی پرجوش تھے کہ اس بار ان کے لیے کیا سرپرائز ہوگا۔

’قسمت 2 ‘کا نیا گانا ’انکھیاں‘ ریلیز
’قسمت 2 ‘کا نیا گانا ’انکھیاں‘ ریلیز
author img

By

Published : Sep 12, 2021, 9:21 PM IST

ایم ای ورک اور سرگن مہتا کی آنے والی فلم قسمت 2 کا نیا گانا ریلیز ہوگیا ہے فلم ’قسمت‘ کے زبردست ہٹ ہونے کے بعد میکرز اسی اسٹار کاسٹ کے ساتھ دوسرا حصہ لےکر آرہے ہیں ’قسمت 2‘کے اعلان کے بعد شائقین یہ دیکھنے کے لیے کافی پرجوش تھے کہ اس بار ان کے لیے کیا سرپرائز ہوگا۔

دو انتہائی رومانوی گانے جاری کرنے کے بعد میکرز نے اب فلم ’انکھیاں2‘ کا ایک اور گانا ریلیز کیا ہے اس گانے میں مرکزی اداکار ایمی ورک اور سرگن مہتا پارٹی سیٹ اپ میں ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ یہ پیپی پارٹی ترانہ ایمی ورک اور افسانہ خان نے گایا ہے۔ اسے جانی نے لکھا ہے اور موسیقی بی پراک نے ترتیب دی ہے۔

جگدیپ سدھو کی تحریر اور ہدایتکاری میں تیار ’ قسمت2 ‘ میں انکت ویژن ، نودیپ نرولا اور زی اسٹوڈیوز نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس کی موسیقی ٹپس لیبل کے تحت جاری کی گئی ہے۔ یہ فلم 23 ستمبر کو زی اسٹوڈیوز کے ذریعے ریلیز کی جائے گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.