ETV Bharat / bharat

PM Modi On Farmers کسان میلے سے کسانوں کو نئی ٹیکنالوجی اپنانے کی ترغیب ملے گی، وزیر اعظم مودی - کسانوں کو نئی ٹیکنالوجی اپنانے کی ترغیب

مظفر نگر میں منعقد جانوروں کی نمائش اور کسان میلہ کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ کسان نمائشیں کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی کو اپنانے کی ترغیب دے گی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Apr 8, 2023, 8:33 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش کے مظفر نگر میں منعقد کی گئی جانوروں کی نمائش اور کسان میلے کی تعریف کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ اس طرح کے انعقاد سے کسان نئی نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی آمدنی بڑھانے کی ترغیب دیں گے۔ وزیر اعظم مودی نے اس نمائش اور میلے پر مرکزی وزیر اور خطے کے کسان لیڈر ڈاکٹر سنجیو بالیان کے ایک ٹوئیٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا، 'بہترین کوشش! اس طرح کے کسان میلوں کے ذریعے جہاں ہمارے زیادہ سے زیادہ ان داتا بھائی بہن جدید ٹیکنالوجی اپنانے کی ترغیب ملے گی وہیں ان کی آمدنی کے ذرائع میں بھی اضافہ ہوگا۔'

زراعت اور فوڈ پروسیسنگ کے وزیر مملکت ڈاکٹر بالیان نے مظفر نگر مویشی میلے اور زرعی مشینری کی نمائش کی مختلف تصویروں اور ویڈیوز کے ساتھ ٹویٹ کیاہے، وزیر اعظم نریندرنودی جی ہمیشہ کسانوں کو بااختیار بنانے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کاشتکاری کے لیے کسانوں کو ترغیب دینے کی کوشش کرنے اوراعلی نسل کے جانوروں او بیجوں کو فروغ دینے کے حق میں رہے ہیں۔'دو روزہ اس نمائش میں صحت مند جانوروں کی اسٹیج پرفارمنس، کھیلوں کے مقابلے اور لکی ڈرا وغیرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مرکزی وزیر نے جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ڈاکٹر بالیان نے لکھا ہے، 'اس مقصد کے ساتھ وزارت زراعت اور وزارت ماہی پروری، حیوانات اور وزارت ڈیری کی مشترکہ کوششوں سے دو دن کا ملک سب سے بڑے# جانوروں کی نمائش اور زراعت میلے کا انعقادمیرے ضلع مظفر نگر میں کیا گیا۔'

انہوں نے لکھا ہے کہ کسان میلے میں اعلیٰ نسل کے جانوروں کی نمائش، جانوروں کی ریمپ واک، زرعی سائنسدانوں کی جانب سے جانوروں کے مقابلے کا فیصلہ، بیسٹ انیمل آف دی شو کا انعام، کئی کیٹیگریز میں 50 لاکھ روپے تک کی انعامی رقم، ریسلنگ، کبڈی جیسے مقابلوں کا انعقاد،لکی ڈرا کے ذریعے جیتنے والوں میں ٹریکٹر اور دیگر چیزیں تقسیم کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ زراعت، ماہی پروری اور مویشی پالنے سے متعلق ہر جدید زرعی پلانٹ، جدید بیجوں کی نمائش، متعلقہ وزارت کی جانب سے ایگریکلچر کالج کے طلباء کو خود روزگارکی فراہمی… اور گنا کسانوں کو وایتی کھیتوں سے ہٹ کر دیگر ہ متبادل کھیتی کے ذریعے آمدنی پر بات۔سرکاری اسکیموں کی معلوماتفراہم کرنے کے لئے محکمہ کے اہلکاروں اور جدید کامیابیوں سے بھرا ہو تقریباً 150 اسٹالز،کئی ہزاروں کسانوں کی موجودگی اور بہت سی کامیابیوں کا یہ انوکھا سنگم شاندار رہا۔

یہ بھی پڑھیں: PM Modi on TamilNadu Tour وزیر اعظم نریندر مودی آج تمل ناڈو میں کئی ترقیاتی پروجیکٹز کا افتتاح کریں گے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.