ETV Bharat / bharat

مرکزی وزیر کرن ریجیجو کی کشمیر میں آمد - kiran rijuju reached srinagar

مرکزی وزیر برائے یوتھ افیئرس اینڈ اسپورٹس کرن ریجیجو سرینگر ایئرپورٹ پہنچے جہاں سے وہ سیاحتی مقام گلمرگ کی طرف روانہ ہوئے۔ در اصل گلمرگ میں دوسرا کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمس جموں کشمیر کل سے شروع ہورہا ہے۔ یہ گیمز دو مارچ تک جاری رہیں گے۔

مرکزی وزیر کرن ریجیجو کی کشمیر میں آمد
مرکزی وزیر کرن ریجیجو کی کشمیر میں آمد
author img

By

Published : Feb 25, 2021, 1:49 PM IST

Updated : Feb 25, 2021, 4:14 PM IST

ملک کے مختلف کھلاڑی ان کھیلوں میں شرکت کریں گے۔ ملک کے مختلف علاقوں سے کھلاڑی پہنچے ہین جو گلمرگ میں سرمائی کھیلوں میں حصہ لیں گے۔ در یہاں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کی وزیر اعظم نریندر مودی ان کھیلوں کا افتتاح کرینگے لیکن ابھی تک انتظامیہ کی جانب سے کوئی بیان نہیں آیا ہے۔

مرکزی وزیر کرن ریجیجو کی کشمیر میں آمد

واضح رہے ان کھیلوں کا آغاز ایک ایسے وقت میں یو رہا ہے جب ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شروعات ہونے جا رہی ہے۔ وہین کئی ریاستیں لاک ڈاون کرنے کے انتظامات کر رہی ہیں۔ کشمیر میں ان کھیلوں کی شروعات ایسے ہی دور میں ہو رہی ہے جو کہیں نہ کہیں خطرے کا با عث بن سکتا ہے۔

Last Updated : Feb 25, 2021, 4:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.