ETV Bharat / bharat

Tribute To Pulwama Martyrs: کھڑگے، راہل اور پرینکا گاندھی نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا - سیاسی لیڈران کا پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت

کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے، جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی سمیت دیگر کانگریس رہنماؤں نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ملکارجن کھڑگے نے ٹویٹ کیا کہ "ہم پلوامہ کے شہداء کی عظیم قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔ Khadge Rahul Gandhi And Priyanka Gandhi Pays Tribute To Pulwama Martyrs

کھڑگے، راہل ،پرینکا گاندھی نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
کھڑگے، راہل ،پرینکا گاندھی نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیاکھڑگے، راہل ،پرینکا گاندھی نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
author img

By

Published : Feb 14, 2023, 2:20 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے صدر ملکاارجن کھڑگے، جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی سمیت دیگر کانگریس رہنماؤں نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ملکاارجن کھڑگے نے ٹویٹ کیا کہ"ہم پلوامہ کے شہداء کی عظیم قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔ہم قوم کی خدمت میں ان کی بے مثال ہمت اور دلیری کو یاد کرتے ہیں۔کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے بہادر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ٹویٹ میں کہا، "ہندوستان ان کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔"

کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے ٹویٹ کیا"آج ہم 40 سی آر پی ایف کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جو پلوامہ میں انٹیلی جنس کی ناکامی کی وجہ سے شہید ہوئے تھے۔اس کے ساتھ ہی کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے بہادر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب اس عظیم قربانی کے لیے ہمیشہ ان کے مقروض رہیں گے۔ جئے ہند جئے بھارت۔

مزید پڑھیں:Pulwama Attack Anniversary پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

مزید پڑھیں:ADGP Kashmir On Moosa Sulimani جیش محمد کا ٹاپ عسکریت پسند کولگام ضلع میں سرگرم ہے: وجے کمار

مزید پڑھیں:Pulwama Attack Anniversary 'پلوامہ حملہ کے بعد وادی کے حالات کافی بہتر ہوئے ہیں'

آج پلوامہ حادثہ کی چوتھی برسی منائی جارہی ہے، یہ واقعہ 2019 14 فروری کو پلومہ میں پیش آیا تھا۔ بھارت کے تمام لیڈران چالیس فوجیوں کی اس عظیم قربانی کو یاد کرکے خراج عقیدت پیش کر رہیں ہیں اور اس حادثے کو عظیم نقصان سے تعبیر کر رہی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.