ETV Bharat / bharat

کیرالہ اسمبلی انتخابات: کیرل کے عوام کی جیت: وزیر اعلی

kerala assembly election 2021 counting start
کیرالہ اسمبلی انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری
author img

By

Published : May 2, 2021, 7:59 AM IST

Updated : May 2, 2021, 7:52 PM IST

19:39 May 02

وزیر اعلی
وزیر اعلی

کیرل کے عوام کی جیت: وزیر اعلی

وزیر اعلی پی وجین نے کہا کہ کیرالہ نے ایل ڈی ایف کے حق میں فیصلہ دیا ہے، لیکن اب یہ وقت خوشی سے منانے کا نہیں ہے کیوں کہ یہ کورونا جاری ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ کورونا کے خلاف لڑائی جاری رکھے۔ انہوں نے کہا کہ 'میں اس بڑی کامیابی کے ریاست کی عوام کو وقف کرتا ہوں'

18:06 May 02

کیرالہ نے ایل ڈی ایف کے حق میں فیصلہ دیا: وجین

وزیر اعلی پی وجین نے کہا کہ کیرل نے ایل ڈی ایف کے حق میں فیصلہ دیا ہے، لیکن یہ بہت زیادہ خوشی منانے کا وقت نہیں ہے، کیوں کہ کورونا وبا کا قہر جاری ہے، یہ کورونا کے خلاف لڑائی جاری رکھنے کا وقت ہے۔

18:01 May 02

سی پی آئی-ایم کے کوڈیری بال کرشنن نے کہا کہ عوام کا مینڈیٹ یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ ایل ڈی ایف حکومت کی عوام نواز پالیسیوں سے خوش ہیں۔ یہ عوام کی جیت ہے۔ پی ایم مودی نے یہاں آدھا درجن وزراء کے ساتھ انتخابی مہم چلائی ، لیکن وہ ایک نشست بھی ہار گئے۔ یہاں کے لوگوں نے فرقہ وارانہ قوتوں کو شکست دی ہے۔

17:15 May 02

رام چندرن
رام چندرن

عوام نے وزیر اعلی کو اتنا بڑا مینڈیٹ کیوں دیا: رام چندرن

کیرالا کانگریس کے صدر ملاپلی رام چندر نے کہا کہ 'یہ حکومت کرپشن کے لیے جانی جاتی ہے، موجودہ انتخابات میں عوام نے موجودہ وزیر اعلی کو اتنا بڑا مینڈیٹ کیوں دیا؟ اس کا بغور مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے۔

17:13 May 02

سی پی آئی (ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے کیرالا ایل ڈی ایف کی جیت کے بعد ریاست کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ یچوری نے کہا کہ ان کی پارٹی عوام کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنتے رہے گی۔

یچوری نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ سی پی آئی (ایم) کی زیرقیادت ایل ڈی ایف اپنا کردار ادا کرے گی اور ہم امید کرتے ہیں کہ کیرالا کے عوام ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی مضبوطی کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

انہوں نے کورونا وبا کے دوران ہلاک ہونے والے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ پورے ملک کے لوگ مل کر اس مہلک وبا کے خلاف لڑنا ہوگا۔

16:43 May 02

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کیرالا کے وزیر اعلی پنارائے وجین کو ایل ڈی ایف کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

16:25 May 02

وزیر صحت کے کے شیلاجا نے متنور حلقہ سے 61000 ووٹوں سے جیت درج کی ہے۔

16:07 May 02

میٹرو مین ای سریدھرن کو شکست

میٹرو مین
میٹرومین

کیرالہ کے پلککڈ اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار میٹرو مین ای سریدھرن کو شکست ہوگئی۔ وہ کیرالہ سے بی جے پی کے وزیر اعلی کے امیدوار تھے۔ یو ڈی ایف کے امیدوار شفیع پرمبل نے انہیں 3 ہزار 840 ووٹوں سے شکست دی۔ شفیع پرمبل نے مسلسل تیسری مرتبہ یہاں سے جیت حاصل کی۔  

15:00 May 02

کیرالا اسمبلی انتخابات میں جیت درج کرنے والے امیدوار

الپپوجھا- پی پی چیترنجن (سی پی ایم)

ڈوکی- روشی آگسٹائن کے سی (ایم)

اوڈمبنچولا- ایم ایم منی ( سی پی ایم)

پیرمبرا- ٹی پی رام کرشن (سی پی ایم)

دیویکولم- اے راجا ( سی پی ایم)

واداکرا- کے کے ریما (آر ایم پی آئی)

بلوسیری- کے ایم سچن دیو (سی پی ایم)

الاتھور- اک سسریندرن (این سی پی)

مننتھودی- او آر کیلو ( سی پی ایم)

ارینجلاککوڈا- آر بندو (سی پی ایم)

بےپور-محمد ریاض (سی پی ایم)

کرونگپپللی- سی آر مہیش (آئی این سی )

کوٹرککارا- کے این بالاگوپال (سی پی ایم)

کوجھیکوڈ ساؤتھ- ہممڑ دیورکوویل (آئی این ایل)

پٹھانپورم- کے بی گنیش کمار کے سی (بی)

پونلور- پی ایس سوپل (سی پی آئی)

کوچی کے جے میکسی (سی پی ایم)

14:22 May 02

اومن
اومن چانڈی

سابق وزیر اعلی اومن چانڈی کامیاب 

13:02 May 02

kerala
کیرالہ

ایل ڈی ایف نے 20 سیٹوں پر جیت درج کی، وہیں یو ڈی ایف نے 3 سیٹ پر کامیابی حاصل کی ۔

کل سیٹیں 140 :

  • ایل ڈی ایف: 78
  • یو ڈی ایف: 38
  • این ڈی اے: 1
  • دیگر: 0

12:33 May 02

kerala
کیرالا

کیرالہ میں ایل ڈی ایف کو 91 سیٹوں پر سبقت

کل سیٹیں 140 :

ایل ڈی ایف: 92

یو ڈی ایف: 45

این ڈی اے: 3

دیگر: 0

12:32 May 02

میٹرو مین
میٹرومین

کیرالا میں ایل ڈی اید کو ریاست کی 140 سیٹوں میں سے 92 سیٹوں پر سبقت حاصل ہوئی ہے، جب کہ یو ڈی ایف 45 سیٹوں پر آگے ہے۔

کیرالا کے وزیر اعلی پنیرائی وجین، وزیر صحت کے کے شولجا، سابق وزئر اعلی اومن چانڈی، حزب اختلاف کے رہنما رمیش چیننیتھالی اپنی اپنی سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں۔

بی جے پی کے صدر سریندر کوننی اور منجیشورم سے پیچھے چل رہے ہیں۔

وہیں میٹرو مین ای شری دھرن بھی آگے چل رہے ہیں۔

11:32 May 02

kvhls
وزیر اعلی

رجحانات کے مطابق وزیر اعلی پنرائی وجین 4653 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔

  • ایل ڈی ایف: 91
  • یو ڈی ایف: 47
  • این ڈی اے: 2
  • دیگر: 0

11:07 May 02

کیرالا میں شروعاتی رجحانوں کے مطابق لیفٹ کو اکثریت ملتی دکھائی دے رہی ہے۔ رجحان میں لیفٹ کو 90 سیٹوں پر سبقت حاصل ہے۔ ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

اس دوران لیفٹ 90 سیٹوں پر آگے ہے تو وہیں، کانگریس 52 سیٹوں پر آگے ہے، جب کہ بی جے پی تین سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔

10:37 May 02

kerala
کیرالا

کیرالہ میں ایل ڈی ایف کو 90 سیٹوں پر سبقت

کل سیٹیں 140 :

  • ایل ڈی ایف: 90
  • یو ڈی ایف: 52
  • این ڈی اے: 3
  • دیگر: 0

10:31 May 02

کیرالا میں شروعاتی رجحانوں کے مطابق لیفٹ کو اکثریت مل گئی ہے، رجحانات میں لیفٹ کو 85 سیٹوں پر سبقت حاصل ہے، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

رجحانات کے مطابق کیرالا میں وزیر اعلی پنرائی وجین ایک مرتبہ  پھر اپنی کرسی بچانے میں کامیاب ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں، رجحانوں کو دیکھ کر لگ رہا ہے ریاست میں اس مرتبہ بھی بی جے پی کامیاب نہیں ہوسکی، کیرالا میں ایک مرحلے میں 140 سیٹوں پر پولنگ ہوئی تھی۔

09:51 May 02

کیرالا
kerala
کیرالا

کیرالہ میں ایل ڈی ایف کو 83 سیٹوں پر سبقت

کل سیٹیں 140 :

  • ایل ڈی ایف: 83
  • یو ڈی ایف: 54
  • این ڈی اے: 3
  • دیگر: 0

08:37 May 02

کیرالہ: کس پارٹی کو کتنے پر سبقت

کیرالہ میں ایل ڈی ایف کو 73 سیٹوں پر سبقت

کل سیٹیں 140 :

  • ایل ڈی ایف: 74
  • یو ڈی ایف: 55
  • این ڈی اے: 2
  • دیگر: 0

08:32 May 02

کیرالا

کیرالہ میں ، سی پی ایم کی زیر قیادت لیفٹ ڈیوموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف) اور کانگریس کی زیرقیادت یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) کے درمیان براہ راست مقابلہ ہے۔  پی وجین نے ایک بار پھر جیت کا دعوی کیا ہے تو کانگریس نے اقتدار میں واپس آنے کا اعتماد ظاہر کیا ہے۔ اسی دوران بی جے پی نے اس بار میٹرو مین کو الیکشن میں وزیر اعلی کا چہرہ بنا کر ایک بڑا داؤ بھی کھیلا ہے۔  کیرالہ میں اس وقت ایل ڈی ایف کی حکومت ہے۔ 2016 کے اسمبلی انتخابات میں، سی پی آئی (ایم) 58، کانگریس 22، سی پی آئی 19، آئی یو ایم ایل 18، جے ڈی (ایس) 3، کے ای سی (ایم) 15، این سی پی 2 ، بی جے پی 1 اور دیگر جماعتوں کو 5 سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئی تھی۔ جبکہ آزاد امیدواروں نے 6 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔

07:41 May 02

کیرالہ اسمبلی انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری

کیرالہ میں اسمبلی کی کل 140 سیٹیں ہیں۔ حکومت سازی کے لیے 71 سیٹیں ضروری ہیں۔

Last Updated : May 2, 2021, 7:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.