ETV Bharat / bharat

Seerat Thanks To PM کٹھوعہ اسکول کی تزئین کاری شروع، سیرت ناز نے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

جموں و کشمیر کی تیسری جماعت کی طالبہ سیرت ناز کی درخواست پر کٹھوعہ کے گاؤں لوہیا ملہار کے سرکاری اسکول کی تزئین کاری کا کام شروع ہو گیا ہے جس کے بعد طالبہ سیرت ناز نے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Apr 21, 2023, 3:22 PM IST

سیرت ناز نے وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

جموں: جموں و کشمیر کی وائرل گرل کے طور پر سرخیوں میں آنے والی تیسری جماعت کی طالبہ سیرت ناز نے وزیراعظم نریندر مودی کو 'تھینک یو' کہا ہے۔ کٹھوعہ ضلع کی تیسری جماعت کی طالبہ سیرت ناز نے وزیر اعظم مودی کو ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنے اسکول کی حالت کے بارے میں بتایا، جس کے بعد جموں و کشمیر انتظامیہ نے اب اس کے اسکول کی تزئین کاری شروع کر دی ہے۔

  • कठुआ जिले के लोहिया मल्हार गांव में स्थित सरकारी स्कूल की छात्रा सीरत नाज़ ने पीएम मोदी से गुज़ारिश की थी कि उनके स्कूल को बेहतर कर दें।

    बच्ची की अपील ने पीएम मोदी को प्रभावित किया और सीरत के स्कूल में अब व्यवस्थाएं बेहतर हो रही हैं। pic.twitter.com/YO5II4Tg1B

    — BJP (@BJP4India) April 20, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

تیسری جماعت کی طالبہ سیرت ناز کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جموں و کشمیر انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔ محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر روی شنکر شرما نے خود کٹھوعہ ضلع کے لوہائی ملہار اسکول کا دورہ کیا ہے اور اسکول کی تزئین کاری کے سلسلے میں عہدیداروں کو ہدایت دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسکول کی تزئین و آرائش کے لیے 91 لاکھ روپے کا پراجیکٹ منظور کیا گیا تھا، لیکن انتظامیہ کی جانب سے منظوری نہ ملنے کی وجہ سے کام پھنس گیا۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ کٹھوعہ کے لوہیا ملہار گاؤں میں سرکاری اسکول کی طالبہ سیرت ناز نے وزیراعظم مودی سے درخواست کی تھی۔ اب اسکول کی حالت بہتر کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ سیرت ناز نے اپنی ویڈیو میں وزیر اعظم مودی درخواست کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ آپ (وزیراعظم) سب کی سنتے ہیں، آج میری بھی سن لیں۔ یہ کہتے ہوئے ناز نے ویڈیو کے ذریعے اپنے اسکول کی بنیادی سہولیات کا ذکر کیا اور ساتھ ہی کہا کہ اگر انہیں زمین پر بیٹھنے سے اسکول ڈریس گندا ہو جاتی ہے۔ گھر پہنچنے امی سے ڈانٹ پڑتی ہے۔طالبہ نے اسکول میں بیت الخلاء کی حالت زار کے بارے میں بھی بتایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: kathua Girl Seerat Naaz Viral Video: طالبہ کی مودی سے جذباتی اپیل، انتظامیہ حرکت میں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.