ETV Bharat / bharat

کشمیر کو دہلی سے زیادہ بجٹ ملنا چاہئے: غلام نبی آزاد - جموں و کشمیر

کانگریس کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد نے کہا کہ ہمیں پہلے جموں و کشمیر کی معاشی حالت ٹھیک کرنی ہوگی۔ ترقیاتی کاموں کو تین گنا کرنا ہوگا۔

کشمیر کو دہلی سے زیادہ بجٹ ملنا چاہئے: غلام نبی آزاد

author img

By

Published : Feb 28, 2021, 10:38 PM IST

غلام نبی آزاد نے کہا کہ دہلی سے تین سے چار گنا زیادہ پیسہ ملنا چاہئے۔ ہمارے وقت میں بجٹ کم ہوتا تھا لیکن ہم الگ الگ چیزوں میں پیسے لیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آج کام دکھائی نہیں دے رہا ہے اور کاروبار بند ہے۔

کشمیر کو دہلی سے زیادہ بجٹ ملنا چاہئے: غلام نبی آزاد
کشمیر کو دہلی سے زیادہ بجٹ ملنا چاہئے: غلام نبی آزاد

انہوں نے اپنے دورہ سرینگر میں کہا کہ جموں و کشمیر کی معاشی حالت کو درست کرنا ضروری ہے۔ ترقیاتی کاموں کو تین گناہ کرنا ہوگا جس کے لیے پیسے کی ضرورت ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.