ETV Bharat / bharat

All High Schools and Colleges Closed in Karnataka: کرناٹک میں تین دن کے لئے تمام ہائی اسکولز اور کالجز بند

کرناٹک کے وزیر اعلی نے تمام ہائی اسکولز اور کالجز کو اگلے تین دن کے لیے بند کرنے کا حکم دیا ہے کیونکہ ریاست کے کچھ حصوں میں تشدد کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ CM Bommai Orders Closure of High Schools for 3 days

کرناٹک میں تین دن کے لئے تمام ہائی اسکولز اور کالجز بند

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 10:26 AM IST

Updated : Feb 9, 2022, 10:48 AM IST

کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام طلباء، اساتذہ اور اسکولوں و کالجوں کی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ کرناٹک کے لوگوں سے امن و امان اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کی اپیل کرتا ہوں۔ میں نے اگلے تین دن تک تمام ہائی سکول اور کالج بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ تمام متعلقہ افراد سے تعاون کی اپیل ہے۔ All High Schools and Colleges in Karnataka Closed for three Days

کرناٹک میں تین دن کے لئے تمام ہائی اسکولز اور کالجز بند
کرناٹک میں تین دن کے لئے تمام ہائی اسکولز اور کالجز بند

واضح رہے کہ ریاست کرناٹک کے اُڈوپی ضلع میں باحجاب طالبات کو کالج کیمپس میں داخلہ نہ دینے کے بعد سے جاری احتجاج میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔ Hijab Ban in Karnataka اُڈوپی میں طالبات کے احتجاج کے بعد دیگر طلبہ بھی بھگوا شال اور مفلر کے ساتھ ان طالبات کی مخالفت میں اتر آئے، جس کے بعد دیگر اضلاع کے کالجز میں بھی حالات کشیدہ ہو گئے۔

مزید پڑھیں:۔ Malala Yousafzai Reacts To Karnataka Hijab Row: کرناٹک حجاب معاملہ پر ملالہ یوسف زئی کا ٹویٹ

اُڈوپی کے بعد ضلع شیواموگا اور داونگیرے میں بھی حالات کشیدہ ہوگئے جس کے بعد وہاں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔ حجاب اور بھگوا اسکارف کو لے کر تشدد، پتھراؤ اور ہلکا لاٹھی چارج ہوا، جس کی وجہ سے حکومت نے یہ فیصلہ لیا۔

Last Updated : Feb 9, 2022, 10:48 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.