ETV Bharat / bharat

K'taka Govt Issues Loudspeaker License کرناٹک میں دس ہزار مساجد کو لاؤڈ اسپیکر استعمال کرنے کا لائسنس ملا

بی جے پی حکومت نے ریاست کی 10 ہزار سے زیادہ مساجد کو اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر استعمال کرنے کا لائسنس دیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ کچھ ہندو کارکنان نے ریاستی حکومت سے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 6 بجے کے درمیان مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔ انہوں نے کئی مندروں میں ہنومان چالیسہ پڑھنے کا انعقادکرکے اذان کی مخالفت کی تھی۔K'taka Govt Issues Loudspeaker License

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 22, 2022, 7:38 PM IST

بنگلورو: کرناٹک کی بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت نے ریاست کی 10ہزار سے زیادہ مساجد کو اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر استعمال کرنے کا لائسنس دیا ہے۔K'taka Govt Issues Loudspeaker License سرکاری ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ لاؤڈ اسپیکر کنٹرول رولز کے تحت مساجد اور دیگر مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد محکمہ داخلہ نے لائسنس جاری کیے ہیں۔ مساجد سمیت تمام مذہبی مقامات کو کل 17850 لائسنس دیے گئے ہیں۔ لائسنس کی مدت دو سال ہوگی اور اس کے لیے 450 روپے فیس ادا کرنا ہوگی۔ قابل ذکر ہے کہ کچھ ہندو کارکنوں نے ریاستی حکومت سے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 6 بجے کے درمیان مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔ انہوں نے کئی مندروں میں ہنومان چالیسہ پڑھنے کا انعقادکرکے اذان کی مخالفت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:Circular Issued on loudspeakers in Karnataka: 'اذان، بھجن کے لیے لاؤڈ اسپیکر کا لائیسنس دیا جانا درست نہیں'

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.