ETV Bharat / bharat

دھاکڑ میں 10 مختلف لُکس میں نظر آئیں گی کنگنا رنوت - ढाकारो में 10 अलग-अलग लुक में नजर आएंगी कंगना रनौत

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رنوت آنے والی فلم دھاکڑ میں دس مختلف لُکس میں نظر آئیں گی۔

دھاکڑ میں 10 مختلف لُکس میں نظر آئیں گی کنگنا رنوت

author img

By

Published : Aug 29, 2021, 9:09 PM IST

کنگنا رنوت ان دنوں اپنی آنے والی فلم دھاکڑ سے سلسلے میں سرخیوں میں ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ اس فلم میں کنگنا ہارڈ کور ایکشن کرتی نظر آئیں گی۔ خبر کے مطابق کہا جارہا ہے کہ کنگنا رنوت اس فلم میں 10 الگ الگ لکس میں نظر آئیں گی۔

دھاکڑ میں 10 مختلف لُکس میں نظر آئیں گی کنگنا رنوت
دھاکڑ میں 10 مختلف لُکس میں نظر آئیں گی کنگنا رنوت

بطور ایجنڈ کنگنا کا سامنا فلم میں انسانی اسمگلنگ کرنے والے گروہ سے ہے۔ ان میں سیندھ لگانے کے لئے کنگنا کا کردار کبھی طوائف تو کبھی بارل ڈانسر اور کبھی ایجنٹ کا ہوگا۔

واضح رہے کہ فلم دھاکڑ ایک جاسوسی تھریلر ہے۔ فلم میں کنگنا انی نامی آفیسر کا کردار ادا کررہی ہیں۔ کنگنا کے علاوہ فلم میں ارجن رام پال اور دویا دتہ بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.