ETV Bharat / bharat

کنگنا کا دلجیت دوسانجھ پر ایک بار پھر طنز - Kangana Ranaut

اداکارہ کنگنا رناوت نے دلجیت دوسانجھ پر ایک بار پھر طنز کیا ہے۔ کنگنا نے انہیں بیرون ملک میں برفباری سے لطف اندوز ہونے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔

kangana-ranaut-satirized to daljitdosanjh
کنگنا رناوت نے دلجیت دوسنجھ طنز کسا
author img

By

Published : Jan 5, 2021, 12:45 PM IST

دراصل دلجیت نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پہاڑی اسٹیشن کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ پوسٹ میں جگہ کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے لیکن وہ برف باری سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

اس تصویر پر، کنگنا نے طنزیہ انداز میں ٹویٹ کیا 'واہ برادر، ملک میں آگ لگا کر اور انقلابی کسانوں کو سڑک پر بٹھا کر بیرون ملک سردی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ واہ اسے ہی دیسی انقلابی کہا جاتا ہے'۔

واضح رہے کہ حال ہی میں کنگنا اور دلجیت دوسانجھ کے درمیان ٹویٹر پر کسانوں کی تحریک کے بارے میں جم کر لفظی جنگ ہوئی تھی۔ تب سے یہ دونوں ایک دوسرے پر طنز کرنے کا کوئی موقع نہیں گنواتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.