ETV Bharat / bharat

کملا ہیرس اور عمران خان نے دی ہولی کی مبارک باد - نیشنل اسمبلی کے صدر اسد قیصر

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے ٹویٹ کر کے ہولی کی مبارک باد پیش کی۔ اس کے علاوہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بھی ہندو مذہب پر عقیدہ رکھنے والوں کو ہولی کی مبارک باد پیش کی ہے۔

Kamala Harris and Imran Khan congratulate Holi
کملا ہیرس اور عمران خان نے دی ہولی کی مبارک باد
author img

By

Published : Mar 29, 2021, 9:28 AM IST

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ' ہولی مبارک، ہولی کو رنگوں کے لیے جانا جاتا ہے، جو دوستوں اور اپنے چاہنے والوں پر لگائے جاتے ہیں۔ ہولی کا تہوار مثبت اور خوشیوں سے بھرپور ہوتا ہے۔

دوسری جانب پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندو مذہب کو ہولی کی مبارک باد پیش کی۔ نیشنل اسمبلی کے صدر اسد قیصر سمیت متعدد رہنماؤں نے بھی اس موقع پر ہندو ارکان پارلیمان اور معاشرے کو مبارک باد دی۔

قیصر نے پاکستان کی ترقی میں ہندو مذہب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ رنگوں کا یہ تہوار خوشیاں پھیلانے کا موقع دیتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام اقلیتی برادریوں کو حق ہے کہ وہ پاکستان میں اپنے مذہبی تہواروں کو کھل کر منائیں۔

ہندو پاکستان میں اقلیتوں کی سب سے بڑی جماعت ہیں۔ سرکاری تخمینے کے مطابق ، پاکستان میں 7.5 ملین ہندو آباد ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.