ETV Bharat / bharat

سابق وزیراعلی کمل ناتھ کے ساتھ لفٹ میں حادثہ - Kamal Nath

سابق وزیر اعلی کمل ناتھ اندور کے ڈی این ایس اسپتال میں سابق وزیر رمیشور پٹیل کو دیکھنے کے لئے لفٹ کے ذریعے اوپر جارہے تھے اسی وقت لفٹ گراؤنڈ فلورسے زیر زمین فلور پر اچانک چلی گئی ۔

سابق وزیراعلی کمل ناتھ کے ساتھ لفٹ حادثہ
narrow escape when an elevator at a pvt hospital dropped a few feet from ground floor.
author img

By

Published : Feb 22, 2021, 12:48 PM IST

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ آج ایک دن کے دورے پر اندور آئے تھے۔ اس دوران انہوں نے ڈی این ایس اسپتال میں سابق وزیر رمیشور پٹیل کی صحت بھی معلوم کی لیکن جب وہ لفٹ کے ذریعے تیسرے فلور پر جا رہے تھے تھے۔ اسپتال کی لفٹ خراب ہو گئی ۔لفٹ میں مزید لوگ سوار تھے ۔

narrow escape when an elevator at a pvt hospital dropped a few feet from ground floor.
سابق وزیراعلی کمل ناتھ کے ساتھ لفٹ حادثہ

بتا یا جاتا ہے کہ اسپتال میں ہائی ٹیک لفٹ کی وجہ سے کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا ورنہ صورتحال خراب ہو سکتی تھی۔

لفٹ میں پیش آنے والے حادثے کے وقت سابق وزیر اعلی کمل ناتھ کے ذاتی حفاظتی محافظ مکیش سابق وزیر جیتو پٹواری سابق وزیر سجن سنگھ ورما ایم ایل اے وشال پٹیل سی ایس پی راکیش گپتا خواتین کانگریس کی رہنما ارچنا جیسوال ، سٹی صدر ونئے بکالی وال ، سابق وزیر رمیشور پٹیل کا لڑکا رادھیشیم پٹیل سریش چودھری اور لفٹ مین سمیت دو سکیورٹی گارڈ سوار تھے ۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ لفٹ میں زیادہ افراد ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

واقعہ کے انکشاف کے بعد پولیس نے ہر شخص کے بیانات لئے فی الحال اس پورے معاملے کی بہت قریب سے تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

جبکہ لفٹ کی دیکھ بھال سے متعلق دستاویزات بھی پولیس کو دستیاب کئے گئےہیں۔

اسپتال میں نصب سی سی ٹی وی فوٹیج کی بھی تفتیش کی جارہی ہے۔

پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے عہدیداروں نے رات دیر گئے تک لفٹ میں واقعے کی تحقیقات کی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.