ETV Bharat / bharat

Constitution Day: کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن نے بچوں کو ان فرائض اور حقوق بتائے

پروگرام میں پانچ کروڑ سے زائد بچوں نے آئین کا دیباچہ پڑھا اور اپنے حقوق و فرائض کی ادائیگی کا حلف لیا۔ یوم آئین کے موقع پر کسی بھی این جی او کے ذریعہ پہلی بار اتنے زیادہ بچوں تک رسائی حاصل کی گئی۔ دوسری جانب اتنے بڑے پیمانے پر دور دراز کےعلاقوں میں رہنے والے محروموں سے لے کر مراعات یافتہ بچوں تک کو آئین کا دیباچہ پہلی بارایک ساتھ پڑھایا گیا۔

یوم آئین کے موقع پر کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن نے بچوں کو ان فرائض اور حقوق بتائے

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 8:39 PM IST

یوم آئین کے موقع پر 'کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن' Kailash Satyarthi Children Foundation نے پارٹنر تنظیموں کے ساتھ ملک بھر کی 20 ریاستوں کے 478 اضلاع میں حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر آٹھ لاکھ سے زیادہ مقامات پر پروگراموں کا اہتمام کیا۔

اس تاریخی پروگرام میں پانچ کروڑ سے زائد بچوں نے آئین کا دیباچہ پڑھا اور اپنے حقوق و فرائض کی ادائیگی کا حلف لیا۔ یوم آئین کے موقع پر کسی بھی این جی او NGO کے ذریعہ پہلی بار اتنے زیادہ بچوں تک رسائی حاصل کی گئی۔ دوسری جانب اتنے بڑے پیمانے پر دور دراز کے علاقوں میں رہنے والے محروموں سے لے کر مراعات یافتہ بچوں تک کو آئین کا دیباچہ Preamble to the Constitution of India پہلی بار ایک ساتھ پڑھایا گیا۔

یوم آئین کے موقع پر کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن نے بچوں کو ان فرائض اور حقوق بتائے
یوم آئین کے موقع پر کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن نے بچوں کو ان فرائض اور حقوق بتائے یوم آئین کے موقع پر کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن نے بچوں کو ان فرائض اور حقوق بتائے

کے ایس سی ایفKailash Satyarthi Children Foundation کے ذریعہ بچوں کے آئین کے متن کے اس پروگرام کو دہلی، ریاستی ہیڈکوارٹرز اور ضلع سے لے کر گاؤں کی سطح تک منعقد کیا۔ اس میں پرائیویٹ اور سرکاری اسکولوں، آنگن واڑی اور چائلڈ کیئر انسٹی ٹیوشنز، لیگل سرویس اتھارٹی سمیت بال متر گرام، بال متر منڈل و دیگر کئی اداروں کے 5,05,54,417 بچوں نے حصہ لیا۔ اس میں بڑے پیمانے پر دور دراز کے انتہائی پسماندہ علاقوں میں رہنے والے بچوں سے لے کر قبائلی، پسماندہ شامل ہوئے۔

یوم آئین پر ریاستی حکومتوں کے اشتراک سے منعقدہ پروگراموں میں ملک بھر کے 2,17,953 اسکولوں، 6,47,570 آنگن واڑی مراکز، 7,206 چائلڈ کیئر انسٹی ٹیوشن میں یوم دستور کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ ملک کے مختلف حصوں میں منعقد کیے گئے 8,72,729 پروگراموں میں بچوں نے سادہ اور مقامی زبان میں آئین کا دیباچہ Preamble پڑھا۔ بچوں کو آئین ہند میں درج حقوق، فرائض اوران کی نمایاں خصوصیات سے بھی آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر بچوں نے آئین میں درج فرائض اور حقوق ادا کرنے کا حلف بھی لیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.