بالی ووڈ گلوکار جبین نوٹیال نے یہ کنسرٹ شو دہرادون کے قصبہ مسوری میں منعقد کی۔
بالی ووڈ گلوکار جبین نوٹیال نے کنسرٹ شو پیش کیا۔
کنسرٹ شو کے ذریعے جبین نوٹیال نے پلوامہ کے شہدا ، چمولی تباہی کے متاثرین اور کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہلاک ہونے والےلوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
جبین نوٹیال نے اس کنسرٹ شو سے جمع کی گئی رقومات چمولی متاثرین کو عطیہ دیں گے۔
مزید پڑھیں:اتراکھنڈ میں گلیشیئر حادثہ: 19 ہلاک، 202 افراد لاپتہ
نے 'شام سویرے تیرے لب پہ بات ہے' کے ساتھ براہ راست پرفارمنس کا آغاز کیا۔
اس کے علاوہ انھوں نے متعدد سپر ہٹ گانے گاکر سامعین کو محظوظ کیا۔
اس موقع پر جبین نوٹیال نے کہا کہ اس شو آنے والی تمام رقومات چمولی متاثرین کو دی جائے گی۔