ETV Bharat / bharat

Demand Reconstruction of Babri Masjid: جے این یو میں طلبا یونین کا احتجاج

بابری مسجد کی 29ویں برسی کے موقع پر جے این یو طلبا یونین نے پیر کی رات ایک احتجاجی protest in JNU campus for Babri Masjid مارچ نکالا۔

جے این یو میں طلبا یونین کا احتجاج
جے این یو میں طلبا یونین کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 7, 2021, 1:38 PM IST

جے این یو میں بابری مسجد کی 29ویں برسی کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جے این یو طلبا یونین JNU Students Union نے 6 دسمبر کی رات بابری مسجد کے لیے انصاف اور تعمیر نو کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک احتجاجی مارچ نکالا۔

جے این یو میں طلبا یونین کا احتجاج

احتجاج کے دوران طلبا یونین کا کہنا تھا کہ 'غلط طریقے سے گرائی گئی بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا جائے۔'

چھ دسمبر سنہ 1992 کو اتر پردیش کے ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کر شرپسندوں نے منہدم Demolition of the Babri Masjid کر دیا تھا۔ اس واقعہ کے 29 سال بعد جے این یو کیمپس میں طلبہ یونین نے احتجاجی JNUSU protest for Babri Masjid مارچ نکالا۔ جس میں کہا گیا کہ بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا جائے۔

دراصل اس مظاہرے کی کال جے این یو ایس یو نے رات 8:30 بجے دی تھی۔ بائیں بازو کے طلبہ کی بڑی تعداد رات 8:30 بجے جے این یو کیمپس کے گنگا ڈھابہ پر جمع ہوئی اور وہاں سے احتجاجی مارچ نکلا اور چندر بھاگا ہاسٹل تک پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں: Babri Masjid Protest at RJD Office: آر جے ڈی نے بابری مسجد شہادت کی برسی منائی

اس دوران جے این یو اسٹوڈنٹس یونین کے نائب صدر ساکیت مون نے کہا کہ 'بابری مسجد کو دوباری تعمیر Demand Reconstruction of Babri Masjid کیا جائے۔'

وہیں احتجاج کے دوران مظاہرین نے ''نہیں سہیں گے ہاشم پورہ، نہیں کریں گے دادری، پھر بناؤ، پھر بناؤ بابری'' نعرہ لگایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.