کیونکہ بارش کے سبب رامبن اور بنگال کے مختلف مقامات پر مٹی کے تودے اور پتھر گرنے کی وجہ سے شاہراہ کو بند کر دیا گیا تھا فی الحال جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پھنسی ہوئی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں حالیہ دنوں میں ہلکی برفباری ہوئی تھی لیکن میدانی علاقوں میں زبردست بارش ہوئی جس کے سبب مختلف مقامات پر مٹی کے تودے گرنے سے یہ شاہرہ بند ہوگئی تھی۔