ETV Bharat / bharat

Uzbekistan Artist Sang Bollywood Song: ازبکستان میں بھارتی گانے کی گونج، وزیر خارجہ نے ویڈیو شیئر کی

author img

By

Published : Jul 31, 2022, 4:31 PM IST

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے ازبکستان کے فنکاروں کا ایک ویڈیو شیئر کیا، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں فنکار بالی ووڈ کا گانا 'بول رادھا بول' گاتے نظر آ رہے ہیں۔ Uzbekistan Artist Sang Bollywood Song

jaishanker shares video of Uzbekistan artists who Sang Bollywood Song
ازبکستان میں بھارتی گانے کی گونج، وزیر خارجہ نے ویڈیو شیئر کی

دنیا میں بھارتی ثقافت کا غلبہ ہے۔ دنیا بھر کے لوگ بھارتی ثقافت کا احترام کرتے ہیں، ایسی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک ایسا ہی ویڈیو انٹرنیٹ کی دنیا میں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہا ہے، جسے دیکھنے کے بعد ہر بھارتی فخر محسوس کر رہا ہے۔ وائرل ہونے والی یہ ویڈیو ازبکستان کے فنکاروں Uzbekistan Artist کا ہے، جو بالی ووڈ کا مقبول گانا گا کر سب کا دل جیت رہے ہیں۔اس ویڈیو کو وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر کیا ہے۔ Uzbekistan Artist Sang Bollywood Song

ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے، وزیرخارجہ نے کیپشن میں لکھا، 'وسطی ایشیا ہمارا توسیعی پڑوس کیوں ہے، تاشقند میں اس کی ایک اور مثال ہے۔' اس ویڈیو میں مقامی فنکار راج کپور کی فلم سنگم کا ایک گانا گاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ازبکستان کے فنکار Uzbekistan Artist فلم 'سنگم' کا مشہور گانا 'بول رادھا بول' گا رہے ہیں۔ 45 سیکنڈ کی یہ ویڈیو ہر کسی کے دل کو چھو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Jaishankar in SCO Meeting: جے شنکر کا توانائی اور خوراک کے بحران سے نمٹنے کیلئے تین نکاتی فارمولے پر زور

دراصل حال ہی میں ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دو روزہ دورہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.