ETV Bharat / bharat

Positive Kashmir Championship جموں کشمیر بینک کی ٹیم نے ایف سی ون کو شکست دیا - ٹی آر سی گراؤنڈ میں جموں کشمیر بینک کی ٹیم

سرینگر میں واقع ٹی آر سی گراؤنڈ میں جموں کشمیر بینک کی ٹیم نے ایف سی ون کو شکست دے کر دوسری بار خطاب اپنے نام کیا۔Positive Kashmir Championship

جموں کشمیر بینک کی ٹیم نے ایف سی ون کو شکست دیا

author img

By

Published : Nov 6, 2022, 4:19 PM IST

جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں واقع ٹی آر سی گراؤنڈ میں ہفتے کے روز جموں کشمیر بینک کی ٹیم نے ایف سی ون کو پوسٹس کشمیر انٹرنیشنل ناک آؤٹ چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے میں شکست دے کر دوسری بار خطاب اپنے نام کیا۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تاہم میچ کے 15 منٹ میں بینک ٹیم کے فرقان احمد نے میچ کا واحد گول کر کے اپنی ٹیم کی جیت پکی کر دی۔ وہیں ایف سی ون کے کھلاڑیوں کو شاندار کھیل کے باوجود مایوسی ہی ہاتھ لگی۔ Positive Kashmir Championship

جموں کشمیر بینک کی ٹیم نے ایف سی ون کو شکست دیا

جہاں جموں کشمیر بینک کی ٹیم نے خطاب اپنے نام کیا اور فرقان احمد کو مین آف میچ کے ایوارڈ سے بھی نوازہ گیا وہیں ایف سی ون کے شفقت ڈار کو مین آف ٹورنامنٹ اور بیسٹ اسٹرائیکر کا خطاب ملا۔ فاتح ٹیم کو ایک لاکھ روپے انعام جبکہ رنر آپ ٹیم کو پچاس ہزار روپے دیے گئے۔ کشمیر کے صوبائی صدر پی کے پولے نے انامعات تقسیم کیے اور کھلاڑیوں کو مبارک باد بھی دی۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ جلد ہی وادی میں بزرگ کھلاڑیوں کے لیے بھی کھیل مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کی دلچسپ بات تھی کی حصہ لینے والی 12 ٹیموں کے لیے 'بینال اقامی کھلاڑی' بھی کھیل رہے تھے۔ جس بات کی سابق کھلاڑیوں نے تعریف کی اور کہا کہ 'اس سے یہاں کے فٹ بال اور ہنر کو فروغ ملے گا۔ وہیں پوزیٹو کشمیر کے مینٹر بھارت روات نے دعویٰ کیا کہ اگلا مرحلہ اس سے بھی شاندار ہوگا اور ہم کوشش کرنے گے کی بھارت بھر سے ٹیمیں اس میں حصہ لے۔

یہ بھی پڑھیں: Kashmir Powerlifter Won Gold محسن خان نے نیشنل ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.