ETV Bharat / bharat

اسرائیلی صدر روون ریولن کا دورہ امریکہ - اسرائیل کی خبریں

اسرائیلی صدر روون ریولن 28 جون کو امریکہ کا دورہ کریں گے۔ اس دورہ میں وہ امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات سمیت متعدد امور پر بات چیت کریں گے۔

اسرائیلی صدر روون ریولن
اسرائیلی صدر روون ریولن
author img

By

Published : Jun 20, 2021, 5:56 AM IST

اسرائیلی صدر روون ریولن کی صدارتی معیاد ختم ہورہی ہے اور وہ اگلے ماہ ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ یہ دورہ ان کے لیے امریکہ سے قرابت بڑھانے اور کئی معاہدوں کے لیے ایک اعزاز میں کیا جارہا ہے۔

اسرائیلی صدر روون ریولن
اسرائیلی صدر روون ریولن

اسرائیل کی لیبر پارٹی کے سابق چیرمین اور اپوزیشن رہنما آئیزک ہرزوگ کو پارلیمنٹ نے اسی ماہ نئے صدر کے عہدہ کے لیے منتخب کیا ہے۔ وہ ماہ جولائی میں اپنے عہدہ کا حلف لیں گے۔

اسرائیل میں صدارتی عہدہ کی معیاد 7 سال ہوتی ہے اور ایک مرتبہ صدر منتخب ہونے کے بعد دوبارہ اس عہدہ کے لیے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔اس کے علاوہ اسرائیلی صدر کے پاس اختیارات کم ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.