ETV Bharat / bharat

Ishan Kishan ڈبل سنچری سے کشن نے ون ڈے رینکنگ میں چھلانگ لگائی

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 8:37 PM IST

ہندوستان کے جوان سلامی بلے بازایشان کشن نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں دوہری سنچری بناکر آئی سی سی رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگائی ہے۔Ishan Kishan

ڈبل سنچری سے کشن نے ون ڈے رینکنگ میں چھلانگ لگائی

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی طرف سے بدھ کو جاری ون ڈے رینکنگ کے مطابق کشن 578ریٹنگ پوائنٹ کے ساتھ 37ویں پائیدان پر آگئے ہیں، جب کہ اس سے پہلے وہ اوپر کے100بلے بازوں میں بھی شامل نہیں تھے۔Ishan Kishan Jumped High In ICC ODI Ranking

چوٹ لگنے کی وجہ سے روہت شرما کی جگہ تیسرے ونڈے کے لئے ٹیم میں آئے کشن نے 131گیندوں پر 24چوکوں اور 10چھکوں کے ساتھ 210رن کی جارحانہ پاری کھیلی۔ وہ 126گیندوں میں 200رن بنا کر سب سے تیز ڈبل سنچری بنا نے والے بلے باز بھی بن گئے۔

مزید پڑھیں:India vs Bangladesh Test Match First Day پجارا اور ایئر کی عمدہ بلے بازی، اکشر پٹیل آخری گیند پر آؤٹ

اسی دوران، ویراٹ کوہلی نے تیسرے ونڈے میں بنائے گئے سنچری کی بدولت ونڈے رینکنگ میں آٹھواں مقام حاصل کر لیا ہے۔ کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں 40مہینے بعد سنچری بناتے ہوئے 91گیندوں پر 113رن بنائے گئے تھے۔ کوہلی 707ریٹنگ پوائنٹ کے ساتھ دو جگہ اچھل کر آٹھویں پائیدان پر آگئے،جب کہ کپتان روہت شرما(705)دو پائیدان نیچے آگئے ہیں۔Ishan Kishan Jumped High In ICC ODI Ranking

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.