ETV Bharat / bharat

Under-Construction Bridge shuttering Collapsed: زیر تعمیر پُل کی شٹرنگ گرنے سے 27 افراد زخمی

جموں و کشمیر کے سانبہ ضلع کے وجے پور علا قے میں اتوار کے روز زیر تعمیر ایک پل کی شٹرنگ گرنے Under-Construction Bridge Collapsed in Vijaypur گرنے سے 27 افراد زخمی Iron shuttering Of Under-Construction Bridge Collapsed ہو گئے۔ زخمیوں میں زیادہ تر بیرون ریاست کے مزور بتائے جا رہے ہیں۔

Iron shuttering Of Under-Construction Bridge Collapsed: زیر تعمیر پُل کی شٹرنگ گرنے سے 27 افراد زخمی

author img

By

Published : Jan 2, 2022, 9:58 PM IST

حکام کے مطابق ضلع کے وجے پور علاقے میں دیویکا ندی پر بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) Border Roads Organization کی طرف سے پل تعمیر کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شام تقریباً 4.15 بجے پل کی لوہے کی شٹرنگ گر گئی۔

حکام نے بتایا کہ حادثے کے فوراً بعد امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں اور زخمیوں Under-Construction Bridge Collapses کو اسپتال پہنچایا گیا۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Iron shuttering Of Under-Construction Bridge Collapsed: زیر تعمیر پُل کی شٹرنگ گرنے سے 27 افراد زخمی
Iron shuttering Of Under-Construction Bridge Collapsed: زیر تعمیر پُل کی شٹرنگ گرنے سے 27 افراد زخمی

حکام نے مزید بتایا کہ ان میں سے دو کی حالت سنگین ہے۔ شدید زخمیو ں کو خصو صی علا ج کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی ) Government Medical College جموں ریفر کیا گیا ہے۔

زخمیو ں میں سے 11 کو رام گڑھ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جن میں چھتیس گڑھ کے 26 سالہ سنتوش کمار، چھتیس گڑھ کے 40 سالہ وجے دردرشی، سکندر سنگھ 27، جھارکھنڈ، کرن سنگھ 50 آر ایس پورہ، وجے کمار 30 چھتیس گڑھ، چھتیس گڑھ کے 28 سالہ سونو کمار، نریش کمار 36 چھتیس گڑھ، مدن لال، 50، روپے پورا، نارائن کمار، 35 سالہ آر ایس پورہ؛ چھتیس گڑھ کی 30 سالہ سنتوشی لوہار، سدھگر، 36 روپے پورہ،دیگران کو ایمرجنسی ہسپتال وجے پور میں داخل کرایا گیا ہے۔

زخمیوں میں چھتیس گڑھ کے سنتوش کمار؛ موتی لال؛ راجو سریندر لال آر ایس پورہ؛ چھتیس گڑھ کے پھرتن بھائی؛ چتیش گڑھ کی کاجل؛ چھتیس گڑھ کی کویتا؛ دیپک; چھتیس گڑھ کے اوم پرکاش؛ چھتیس گڑھ کے مرلی دھر، چھتیس گڑھ کے اوتار سنگھ؛ چھتیش گڑھ کی بھونویشوری جیسوال؛ سرجیت سنگھ ارنیا جموں؛ آر ایس پورہ کے سباش چندر اور چتیش گڑھ کے کانشی رام یادوشامل ہیں۔ شدید زخمیوں میں سے دو یشپال اور دیپک کو مزید علاج کے لیے جی ایم سی جموں ریفر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident In Udhampur: ادھمپورمیں سیاحوں سے بھری بس حادثے کا شکار 18 افراد زخمی

ایس ایس پی سانبہ ڈاکٹر ابھیشیک مہا جن نے 27 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔ انہو ں نے کہا کہ فوری طور پر حادثے کی وجہ Construction Bridge Collapses in Samba معلوم نہیں ہو سکی لیکن تحقیقات جاری ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.