ETV Bharat / bharat

AMU Appoints IPS Mohd Imran As New Registrar آئی پی ایس محمد عمران اے ایم یو کے نئے رجسٹرار مقرر - اے ایم یو میں نئے رجسٹرار کی مقرری

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے (آئی پی ایس) آفیسر محمد عمران کو دو سال کی مدت کے لیے نیا رجسٹرار مقرر کیا ہے۔ انہوں نے انگریزی ادب میں بی اے آنرس اور ماسٹر آف انٹرنیشنل بزنس (ایم آئی بی) کے کورسز کیے ہیں۔ AMU Appoints Mohd Imran IPS as New Registrar

آئی پی ایس محمد عمران کو اے ایم یو کے نئے رجسٹرار مقرر

author img

By

Published : Aug 17, 2022, 10:08 PM IST

علی گڑھ: علیگڑھ مسلم یونیورسٹی شعبہ رابطہ عامہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) آفیسر محمد عمران کو ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر دو سال کی مدت کے لئے یونیورسٹی کا نیا رجسٹرار مقرر کیا گیا ہے۔ محمد عمران اس وقت ایس پی ریلوے جھانسی کے عہدے پر تعینات ہیں۔ انہوں نے اترپردیش کے شعبہ پولیس میں ڈی جی پی سمیت مختلف عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں۔ آئی پی ایس آفیسر کے طور پر منتخب ہونے کے بعد انہوں نے پولیس سروس میں 11 برس سے زائد عرصہ تک کام کیا۔ IPS Mohammad Imran appointed as new registrar of AMU

آئی پی ایس محمد عمران کو اے ایم یو کے نئے رجسٹرار مقرر
آئی پی ایس محمد عمران کو اے ایم یو کے نئے رجسٹرار مقرر

مزید پڑھیں:۔ Sanatan Dharma Education In AMU: اے ایم یو شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں اب 'سناتن دھرم' کی تعلیم دی جائے گی

پولیس خدمات میں انہیں ڈی جی کمنڈیشن ڈسک سلور (2018) اور ڈی جی کمنڈیشن ڈسک سلور (2019) کے اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔ وہ انٹر پرسنل مینجمنٹ کو فروغ دینے میں مہارت رکھتے ہیں۔ انہوں نے انگریزی ادب میں بی اے آنرس اور ماسٹر آف انٹرنیشنل بزنس (ایم آئی بی) کے کورسز کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.