ETV Bharat / bharat

نشہ کی حالت میں نوجوان نے گنیش کی مورتی کونقصان پہنچانے کی کوشش کی - etv bharat urdu

مورتی کو جزوی نقصان پہنچا تاہم وہاں پرموجود چوکس شردھالوؤں نے اس کو روک دیا اوراس کی پٹائی کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔ مقامی افراد نے کہا کہ گزشتہ سال دسہرہ کے موقع پر بھی گنگادھر نے شراب پی کر اسی طرح کی حرکت کی تھی۔

نشہ کی حالت میں نوجوان نے گنیش کی مورتی کونقصان پہنچانے کی کوشش کی

author img

By

Published : Sep 13, 2021, 2:36 PM IST

حالت نشہ میں نوجوان نے گنیش کی مورتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔ نشہ کی حالت میں ایک نوجوان نے گنیش منڈپ پہنچ کر گنیش کی مورتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے لکشمی راوپلی میں پیش آیا۔

اس نوجوان کی شناخت گنگادھر کے طورپر کی گئی ہے۔

اس واقعہ میں مورتی کو جزوی نقصان پہنچا تاہم وہاں پر موجود چوکس شردھالووں نے اس کو روک دیا اور اس کی پٹائی کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔

مزید پڑھیں:حیدرآباد: فرانسیسی خاتون کا قتل، گود لی ہوئی بیٹی ہی نکلی قاتل

مقامی افراد نے کہا کہ گزشتہ سال دسہرہ کے موقع پر بھی گنگادھر نے شراب پی کر اسی طرح کی حرکت کی تھی۔

اس واقعہ کی ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.