ETV Bharat / bharat

ہریانہ کے 15اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات معطل

کسانوں کے احتجاج کے پیش نظر ہریانہ کی بی جے پی حکومت نے 30 جنوری کی شام 5 بجے تک ریاست ہریانہ کے 15 اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

internet services suspended in haryana
ہریانہ میں انٹرنیٹ خدمات معطل
author img

By

Published : Jan 29, 2021, 7:29 PM IST

کسانوں کے احتجاج میں شدت کو دیکھتے ہوئے ہریانہ کی بی جے پی حکومت نے ریاست کے 15 اضلاع میں 30 جنوری کی شام 5 بجے تک انٹرنیٹ خدمات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہریانہ کے جن اضلاع میں یہ پابندی عاءد کی گئی ہے، ان میں انبالہ، یمنانگر، کروکشتر، کرنال، کیتھل، پانی پت، حصار، جیند، روہتک، بھیوانی، چرخی دادری، فتح آباد، ریواڑی اور سرسہ شامل ہیں۔

ان اضلاع میں وائس کال کو چھوڑ کر انٹرنیٹ کی تمام خدمات 30 جنوری، 2021 شام 5 بجے تک کے لیے بند کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سونی پت، پلول اور جھجر میں پہلے ہی انٹرنیٹ خدمات پر روک لگائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.