ETV Bharat / bharat

Noida CEO Ritu Maheshwari: سپریم کورٹ کی سرزنش کے بعد ریتو مہیشوری کو عبوری راحت

author img

By

Published : May 10, 2022, 5:53 PM IST

نوئیڈا اتھارٹی کی سی ای او ریتو مہیشوری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ کورٹ نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے غیر ضمانتی ورانٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ Supreme Court grants relief to Noida Authority CEO Ritu Maheshwari۔

الہٰ
Noida CEO Ritu Maheshwari

نوئیڈا: اتر پردیش کے نوئیڈا اتھارٹی کی سی ای او ریتو مہیشوری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے ریتو مہیشوری Ritu Maheshwari کے خلاف الہٰ آباد ہائی کورٹ کے غیر ضمانتی وارنٹ کے حکم پر عبوری روک لگا دی ہے۔ تاہم اس معاملے کی اگلی سماعت اب کل ہوگی۔ سپریم کورٹ نے ریتو کے خلاف الہٰ آباد ہائی کورٹ کے غیر ضمانتی وارنٹ کے فیصلے پر روک لگا دی۔ ریتو مہیشوری نے ہائی کورٹ میں حاضر نہیں ہوئی تھیں Supreme Court stays arrest of Noida CEO Ritu Maheshwari in contempt case۔

جس کے بعد الہٰ آباد ہائی کورٹ کی عدالت نے ریتو مہیشوری کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا تھا۔ جس کے بعد ریتو مہیشوری سپریم کورٹ پہنچی۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے پر فی الحال عبوری روک لگا دی ہے۔ تاہم اس معاملے کی سماعت کل سپریم کورٹ میں ہوگی۔

پیر کو سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو جاری رکھتے ہوئے غیر ضمانتی وارنٹ کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ 'اگر آپ ہائی کورٹ کے حکم کی تعمیل نہیں کرتے ہیں تو آپ کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا'۔ سپریم کورٹ میں ریتو مہیشوری کے وکیل نے معاملے کی جلد سماعت کا مطالبہ کرتے ہوئے عبوری راحت کی درخواست کی تھی۔ سپریم کورٹ نے پیر کو کہا تھا، "آپ آئی اے ایس افسر ہیں، آپ کو قوانین معلوم ہیں۔" سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے کہا، ’’ہر دوسرے دن کچھ افسران سنگین معاملات میں بھی حکم کے لیے عدالت آتے ہیں۔‘‘

مزید پڑھیں:

سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "ہر روز الہٰ آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہوتی ہے، یہ ایک معمول بن گیا ہے، ایک افسر عدالت جاتا ہے، یہ کیا ہے؟ آپ لوگ عدالت کے حکم کی تعمیل کر رہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.