ETV Bharat / bharat

ناگالینڈ میں پروجیکٹ شروع کرنے کا اشارہ - مرکزی وزیر نتن گڈکری

سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری جمعہ کے روز ناگالینڈ میں 15 قومی شاہراہ کے پروجیکٹز کا افتتاح کریں گے۔

ناگالینڈ میں پروجیکٹ شروع کرنے کا اشارہ
ناگالینڈ میں پروجیکٹ شروع کرنے کا اشارہ
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 2:19 AM IST

وزارت نے جمعرات کو جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ مسٹر گڈکری ناگالینڈ میں 270 کلومیٹر طویل شاہراہ پروجیکٹز کی لانچنگ، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ناگالینڈ میں پروجیکٹ شروع کرنے کا اشارہ
ناگالینڈ میں پروجیکٹ شروع کرنے کا اشارہ

وہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اس تقریب سے خطاب کریں گے اور ان پروجیکٹز پر 4027 کروڑ روپے کی لاگت آنے کا امکان ہے۔

مسٹر گڈکری کچھ وقت سے ملک کے مختلف حصوں میں اس طرح قومی پروجیکٹز کا مسلسل افتتاح، لانچ اور سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.