ETV Bharat / bharat

Fiscal Deficit: اپریل ۔ اکتوبر کے درمیان مالی خسارہ سالانہ تخمینہ کا 36.3 فیصد - اپریل اکتوبر کے درمیان مالی خسارہ

بھارت کا اپریل تا اکتوبر مالی خسارہ Fiscal Deficit پورے برس کے بجٹ کے ہدف کے 36.3 فیصد تک پہنچ گیا۔

India's April-Oct fiscal deficit at 36 points3% of full year budgeted target
اپریل ۔ اکتوبر کے درمیان مالی خسارہ سالانہ تخمینہ کا 36.3 فیصد
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 10:46 PM IST

بھارت کا اپریل تا اکتوبر تک بجٹ کا مالی خسارہ Fiscal Deficit مالی برس 2022 کے ہدف کے 36.3 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ منگل کو جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مرکزی حکومت کا مالی خسارہ اکتوبر کے آخر میں مالی برس 2021-22 کے سالانہ بجٹ کے ہدف کے 36.3 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (CGA) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی خسارہ - آمدنی اور اخراجات کے درمیان فرق - اپریل-اکتوبر 2021-22 کی مدت کے لیے 547,026 کروڑ روپے یا بجٹ تخمینہ (BE) کا 36.3 فیصد رہا۔

مالی برس 2022 کے لیے مالی خسارہ 15.06 لاکھ کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ تاہم اپریل سے اکتوبر کے درمیان یہ طے شدہ ہدف کے 36 فیصد پر رہا۔

مزید CGA ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ مالی برس کے اسی مہینے کے دوران مالی خسارہ اس سال کے ہدف کا 119.7 فیصد تھا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.