ETV Bharat / bharat

India Ukraine Advisory یوکرین میں ہندوستانی شہری غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں

author img

By

Published : Oct 11, 2022, 11:00 AM IST

سفارتخانے نے پیر کو ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ہندوستانی شہریوں سے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان حملوں میں اضافے کے پیش نظر یوکرین کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہاں رہنے والے ہندوستانی شہری غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں اور یوکرین حکومت کی طرف سے جاری حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔‘ Indian Embassy in Kyiv issues advisory

سفارتخانہ
سفارتخانہ

نئی دہلی، یوکرین اور روس کے درمیان باہمی حملوں میں اضافہ کے پیش نظر یوکرین میں ہندوستان کے سفارت خانے نے ہندوستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ وہاں کا سفر نہ کریں اور وہاں رہنے والے ہندوستانی شہریوں سے غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کو کہا گیا ہے۔Indian Embassy in Kyiv issues advisory

سفارتخانے نے پیر کو ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ہندوستانی شہریوں سے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان حملوں میں اضافے کے پیش نظر یوکرین کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہاں رہنے والے ہندوستانی شہری غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں اور یوکرین حکومت کی طرف سے جاری حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔

سفارت خانے نے ہندوستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اس سے رابطہ رکھیں تاکہ ضرورت پڑنے پر ان کی مدد کی جا سکے۔

مزید پڑھیں:Escalation of Conflict in Ukraine روس یوکرین جنگ میں شدت پر بھارت کو گہری تشویش

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.