ETV Bharat / bharat

'انڈین نیشنل لیگ سیکولرجماعتوں کی حمایت کررہی ہے' - فاشسٹ عناصر

انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان نے یہ دعوی کیا ہے کہ وہ ریاست کیرلا میں اپنی تینوں سیٹوں کو برقرار رکھیں گے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ صوبہ تملناڈو میں ان کا اتحاد نہیں ہو سکا ہے اس لیے وہ فاشسٹ عناصر کو روکنے کے لیے سیکولر جماعتوں کو باہر سے سپورٹ کریں گے۔

'انڈین نیشنل لیگ سیکولرجماعتوں کی حمایت کررہی ہے'

author img

By

Published : Apr 9, 2021, 2:11 AM IST

انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان نے کانپور میں صحافیوں کو بتایا کہ کیرلا میں اتحادی جماعت کے ساتھ تین سیٹ پران کی پارٹی انتخاب لڑ رہی ہے اور اس پرانھوں نے جیت کا دعوی کیا ہے. باقی صوبوں میں اس کا کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں ہو سکا ہے۔ اس لیے وہ سیو انڈیا سیو کانسٹیٹیوشن کے فارمولے پر فسطائی عناصر کو ہرانے کے لیے دیگر سیکولر پارٹیوں کو غیر مشروط طریقے سے سپورٹ کر رہی ہے۔

'انڈین نیشنل لیگ سیکولرجماعتوں کی حمایت کررہی ہے'

انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان نے یہ دعوی کیا ہے کہ وہ صوبہ کیرلا میں اپنی تینوں سیٹوں کو برقرار رکھے گی۔ انہوں نے اپنی تینوں سیٹوں پر اپنی پارٹی کی جیت کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ صوبہ تملناڈو میں ان کا اتحاد نہیں ہو سکا ہے اس لیے وہ فاشسٹ عناصر کو روکنے کے لیے سیکولر جماعتوں کو باہر سے سپورٹ کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کی حفاظت آئین کی حفاظت کے فارمولے پر چلتے ہوئے وہ سیکولر جماعت کو سپورٹ کریں گے۔

آسام اور اور بنگال میں ان کا کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں ہو سکا، حالانکہ انڈین نیشنل لیگ کے کارکنان کی تعداد بنگال میں کافی موجود ہے لیکن اتحاد نہ ہونے کی صورت میں وہ ٹی ایم سی اور اتحادی جماعت کے ان نمائندوں کو سپورٹ کر رہے ہیں جو فاشسٹ جماعت کے نمائندوں کو ہرا رہے ہیں۔ اسی طرح اسام میں بھی ان کے ووٹرز سیکولر جماعت کے نمائندوں کو ووٹ کر رہے ہیں۔

انڈین نیشنل لیگ پارٹی کا ایک بھی نمائندہ بنگال میں انتخاب نہیں لڑ رہا ہے اس کے باوجود پارٹی کے قومی صدر محمد سلیمان بنگال فاسسٹ جماعت کو ہرانے کے لیے جا رہے ہیں، وہاں وہ اپنی پارٹی کے لوگوں کا ووٹ سیکولر جماعت کے نمائندوں کے حق میں کرائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.