ETV Bharat / bharat

Indian Delegation Visits Kabul: افغانستان میں انسانی امداد کا جائزہ لینے کے لیے بھارتی وفد کابل پہنچا - بھارت افغانستان

وزارت خارجہ کے حکام کی ایک ٹیم کابل کے دورے پر ہے Indian Delegation Visits Kabul جہاں یہ ٹیم طالبان کے سینئر ارکان سے ملاقات کرے گی اور بھارت کی طرف سے بھیجی جانے والی امداد کے بارے میں بات کرے گی۔ اس کے علاوہ بھارتی وفد ان مختلف مقامات کا دورہ بھی کرسکتی ہے جہاں بھارت کے پروگرام اور پروجیکٹس پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

indian delegation visits kabul to take stock of humanitarian aid operation in afghanistan
افغانستان میں انسانی امداد کا جائزہ لینے کے لیے بھارتی وفد کابل پہنچا
author img

By

Published : Jun 2, 2022, 4:09 PM IST

بھارتی وزارت خارجہ کے جوائنٹ سکریٹری (PAI) کی قیادت میں ایک ٹیم اس وقت افغانستان میں انسانی امداد کی فراہمی کی نگرانی کے لیے کابل کے دورے پر ہے، Indian Delegation Visits Kabul یہ اطلاع جمعرات کو وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں دی گئی۔ بیان کے مطابق دورے کے دوران ٹیم انسانی امداد کی تقسیم میں شامل بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گی۔اس کے علاوہ ٹیم کے مختلف مقامات کا دورہ کرنے کا امکان ہے جہاں ہندوستانی پروگرام اور پروجیکٹس پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ ٹیم انسانی امداد سے متعلق مختلف بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں سے بھی ملاقات کرے گی۔ وزارت نے کہا کہ افغانستان کے لوگوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے، بھارت نے اب تک 20 ہزار میٹرک ٹن گندم، 13 ٹن ادویات، کووڈ مخالف ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں، سردیوں میں استعمال ہونے والے کپڑے وغیرہ بھیجے ہیں۔یہ تمام چیزیں کابل میں اندرا گاندھی چلڈرن ہسپتال، ڈبلیو ایچ او، ڈبلیو ایف پی جیسی اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

India sends medical supplies: بھارت نے افغانستان کو طبی سامان کی کھیپ بھیجی

Indian wheat to Afghanistan: بھارت کا گیہوں پاکستان کے راستے افغانستان پہنچے گا

مزید براں، بھارت افغانستان کو مزید طبی امداد اور غذائی اجناس بھیجنے کے عمل میں ہے۔ افغانستان کے ساتھ ہندوستان کی ترقیاتی شراکت داری کے تسلسل میں، نئی دہلی نے ایران میں افغان مہاجرین کے انتظام کے لیے ہندوستانی ساختہ کوویکسین COVAXIN کی 10 لاکھ خوراکیں ایران کو عطیہ کی ہیں۔

وزارت خارجہ نے کہا، "ہندوستانی ٹیم (افغانستان میں حکمران) طالبان کے سینئر ارکان سے ملاقات کرے گی اور افغانستان کے لوگوں کے لیے ہندوستانی انسانی امداد پر بات چیت کرے گی۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.