ETV Bharat / bharat

بھارتی کوسٹ گارڈ نے بارج ایم وی منگلم پر پھنسے عملے کے 16 ارکان کو بچایا - sinking Ship in Maharashtra

بحری-فضائی مربوط آپریشن کے تحت سمندر میں پھنسے بارج ایم وی منگلم کے عملے کے 16 اراکین کو محفوظ نکال لیا گیا ہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ نے اس تعلق سے ٹویٹ کر کے جانکاری دی۔

بھارتی کوسٹ گارڈ نے بارج ایم وی منگلم پر پھنسے عملے کے 16 ارکان کو بچایا

author img

By

Published : Jun 17, 2021, 5:10 PM IST

رائے گڑھ میں ایک مہم کے تحت بارج ایم وی منگلم (Barge MV Mangalam) میں پھنسے عملے کے 16 ارکان کو بچایا گیا۔ یہ جہاز مہاراشٹر کے ریودنڈا کے پاس سمندر میں پھنس گیا تھا۔ مشترکہ مہم کے تحت جہاز کے عملے کو باحفاظت نکال لیا گیا۔

بھارتی کوسٹ گارڈ نے بارج ایم وی منگلم پر پھنسے عملے کے 16 ارکان کو بچایا

اس مہم میں دمن سے بھارتی کوسٹ گارڈ (Indian Coast Guard)، (آئی سی جی) 2 چیتک ہیلی کاپٹر اور آئی سی جی جہاز سبھدرا کماری چوہان نے بحری-فضائی مربوط آپریشن کے تحت ان لوگوں کو باحفاظت باہر نکال لیا۔

بھارتی کوسٹ گارڈ نے اس تعلق سے جانکاری دی اور بتایا کہ عملے کے سبھی ارکان محفوظ ہیں۔

اس سے پہلے بھارتی فضائیہ نے بحر عرب میں آئے گردابی طوفان ''توکتے'' کی وجہ سے سمندر میں بے قابو ہو کر بہنے والے ایک بارج 305 پی پر سوار 146 لوگوں کو بچایا گیا تھا۔ فضائیہ نے بچاؤ اور راحت رسانی کے لیے پی-81 تعینات کیا گیا ہے۔

یہ سرچ اور بچاؤ مہم کے لیے فضائیہ کا ایک ملٹی مشن بحری گشتی طیارہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.