ETV Bharat / bharat

Arunachal Mountaineer Tapi Mra goes missing کوہ پیما تاپی مِرا کی تلاشی مہم میں شامل ہوئی فوج

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 5:36 PM IST

اروناچل پردیش کی حکومت بھارتی فوج کے ساتھ مل کر کوہ پیما تاپی مِرا اور ان کے ساتھی نکو ڈاؤ کا سراغ لگانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ Indian Army Joins Operation To Trace Missing Mountaineer Tapi Mra

کوہ پیما تاپی مِرا کی تلاشی مہم میں شامل ہوئی فوج

ایٹا نگر: پیما تاپی میرا اور ان کے ساتھی نکو ڈاؤ دونوں مبینہ طور پرماؤنٹ کھیاریسٹم کی ایک مہم کے دوران لاپتہ ہو گئے تھے۔ ماؤنٹ کھیاریسٹم سرحدی ریاست اروناچل کی بلند ترین چوٹیوں میں سے ایک ہے۔

محکمہ دفاع کے ذرائع نے کہا کہ مشرقی کامینگ ضلع کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق، آپریشن کے دو ارکان 17 اگست سے لاپتہ ہیں۔ اس ٹیم میں چھ لوگ شامل تھے، جو 29 اگست کی شام کو مہم بیس کیمپ سیپا (مشرقی کامینگ ضلع کا ہیڈکوارٹر) پہنچی تھی۔ Arunachal Mountaineer Tapi Mra goes missing

انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت نے تلاش اور بچاؤ آپریشن میں بھارتی فوج کے تیج پور واقع گجراج کور سے مدد طلب کی ہے۔ فوج نے پہلے ہی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ دواے ایل ایچ اور دو چیتا ہیلی کاپٹر کواسٹینڈ بائی پر رکھاگیاہے۔ موسم صاف ہونے کے بعد، انہیں ٹیم کے ایک رکن کے ساتھ علاقے کی فضائی نگرانی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ Indian Army Joins Operation To Trace Missing Mountaineer Tapi Mra

تیج پور میں قائم محکمہ دفاع کے تعلقات عامہ کے افسر لیفٹیننٹ کرنل اے ایس والیہ نے کہا کہ فوج کے اعلیٰ تربیت یافتہ اور خصوصی دستے نیزاروناچل اسکاؤٹس کی ٹیموں کوبھی چیلنج والے علاقے میں تلاشی مہم کے لیے تعینات کیا جا رہا ہے۔ Mount Kyarisatam

مشرقی کامینگ کے ڈپٹی کمشنر پرویمل ابھیشیک پولمتلا نے کہا کہ خراب موسم کی وجہ سے منگل کو بھارتی فوج کے ساتھ فضائی تلاشی اور بچاؤ آپریشن کے منصوبے پر عمل نہیں کیاجاسکا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.