ETV Bharat / bharat

فضائیہ کا ایم آئی۔17 ہیلی کاپٹر کی اروناچل پردیش میں ایمرجنسی لینڈنگ - فضائیہ کے ایک ایم آئی۔17ہیلی کاپٹر

ارونا چل پردیش میں بھارتی فضائیہ کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔ خوش قسمتی سے ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹ اور عملے کے تین ارکان محفوظ ہیں۔

indian air force's mi-17 helicopter makes emergency landing in arunachal pradesh
فضائیہ کا ایم آئی۔17 ہیلی کاپٹر کی اروناچل پردیش میں ایمرجنسی لینڈنگ
author img

By

Published : Nov 18, 2021, 7:41 PM IST

فضائیہ کے ایک ایم آئی۔17ہیلی کاپٹر کو آج مشرقی اروناچل پردیش میں ایمرجنسی حالت میں اتارنا پڑا حالانکہ خوش قسمتی سے اس واقعہ میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا اور ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹ اور عملہ کے تین اراکین محفو ظ ہیں۔

فضائیہ کے مطابق یہ واقعہ مشرقی سیکٹر میں ہوا اور ابھی اس کے اسباب کے بارے میں پتہ نہیں چلا ہے۔

واقعہ کے وقت ہیلی کاپٹر تربیتی اور دیکھ بھال کی پرواز پر تھا۔

یہ بھی پڑھیں: نئی ڈیجیٹل ٹکنالوجی جمہوری و انسانی اقدار پر مرکوز ہو: مودی

واقعہ کے وجوہات کی تفتیش کی جارہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.