ETV Bharat / bharat

ICC Women's World Cup 2022: پاکستان پر بھارت کی بڑی جیت - India Women Beat Pakistan

بھارتی خواتین ٹیم نے خواتین عالمی کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کے اپنے پہلے میچ پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی۔ India Women Beat Pakistan in ICC Women's World Cup

پاکستان پر بھارت کی بڑی جیت
پاکستان پر بھارت کی بڑی جیت
author img

By

Published : Mar 6, 2022, 1:30 PM IST

خواتین عالمی کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کے اپنے پہلے میچ بھارت نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی۔ India Women Beat Pakistan

بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 50 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 244 رنز بنائی اور پاکستان کو 245 رنز کا ہدف دیا۔ Ind vs Pak in Women's World Cup

بھارت کے لیے اسمرتی مندھانا، پوجا وستراکر اور اسنیہ رانا نے نصف سنچری بنائی۔ جب کہ دیپتی شرما نے 40 رنز کی اننگ کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے ندا ڈار اور نشرح سندھو نے دو دو وکٹ حاصل کیں۔

پاکستان 245 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 137 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کے لیے سدرہ امین نے 30 اور ڈیانا بیگ نے 24 رنز کی اننگ کھیلی۔

بھارت کی جانب سے راجیشوری گائیکواڑ نے 4 وکٹ، جھولن گوسوامی نے 2، اسنیہ رانا نے 2 اور دیپتی شرما نے ایک وکٹ حاصل کیں۔

پوجا وستراکر کو بہترین کارردگی کے لیے پلیئر آف دی میچ کے اعجاز سے نوازا گیا۔ Pooja Vastrakar Player of the match

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.