ETV Bharat / bharat

گپٹل، کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بنے

author img

By

Published : Nov 20, 2021, 10:51 AM IST

نیوزی لینڈ کے اوپنر مارٹن گپٹل نے ہندوستانی اسٹار ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر (guptill surpasses kohli) ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔

گپٹل، کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بنے
گپٹل، کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بنے

رانچی: نیوزی لینڈ کے اوپنر مارٹن گپٹل جمعہ کو ہندوستانی اسٹار ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے T20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔ گپٹل نے یہ کارنامہ تین میچوں کی T20 انٹرنیشنل سیریز کے دوسرے میچ کے دوران انجام دیا۔ بھارت کے ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان کوہلی کو سیریز میں آرام دیا گیا ہے۔

گپٹل نے 111 میچوں میں 3248 رنز بنائے ہیں جب کہ کوہلی کے 95 میچوں میں 3227 رنز ہیں۔ گپٹل کی اوسط 30 سے ​​کچھ زیادہ ہے، جب کہ کوہلی ان سے بہت آگے ہیں، جن کی اوسط 52 ہے۔ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر روہت شرما ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

گپٹل 15 گیندوں پر 31 رنز بنا کر دیپک چاہر کی گیند پر وکٹ کیپر رشبھ پنت کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.