ETV Bharat / bharat

Indo US Military Exercise: بھارت اور امریکی افواج ایل اے سی کے قریب مشق کریں گے - The 18th edition of Yudh Abhyas

چین کے ساتھ کشیدگی کے درمیان بھارت اور امریکہ کی افواج اکتوبر میں اتراکھنڈ کے اولی میں ایل اے سی کے قریب مشق کریں گی۔ محکمہ دفاع کے ایک ذرائع نے بتایا کہ دونوں فوجوں کے درمیان یہ مشقیں 14 سے 31 اکتوبر تک ہونے جا رہی ہیں۔ Indo US Military Exercise

بھارت اور امریکی افواج ایل اے سی کے قریب مشق کریں گے

author img

By

Published : Aug 4, 2022, 10:12 AM IST

Updated : Aug 4, 2022, 11:49 AM IST

اتراکھنڈ: ایل اے سی Line of Actual Control پر کشیدگی کے درمیان بھارت اور امریکہ کی افواج اکتوبر میں اتراکھنڈ کے اولی میں مشق کریں گے۔ یہ بھارت اور امریکہ کی افواج کے درمیان فوجی مشقوں کا 18واں ایڈیشن ہے۔ یہ مشق امریکہ میں ایک سال اور بھارت میں ایک سال کے لیے ہوتا ہے۔ گزشتہ سال یہ فوجی مشق امریکہ کے الاسکا میں کیا گیا تھا۔ اسی لیے یہ مشق اس سال بھارت میں ہونے جا رہا ہے۔Indo US Military Exercise

خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ دفاع کے ذرائع نے بتایا کہ دونوں افواج کے درمیان یہ مشقیں 14 سے 31 اکتوبر تک ہونے جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مشق کا مقصد بھارت اور امریکی افواج کے درمیان افہام و تفہیم اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ بھارت اور امریکہ کے دفاعی تعلقات پچھلے کچھ سالوں سے مستحکم ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ جون 2016 میں امریکہ نے بھارت کو 'بڑا دفاعی پارٹن' نامزد کیا تھا۔

دونوں ممالک نے کچھ برسوں کے دوران اہم دفاعی اور سلامتی کے معاہدوں پر بھی دستخط کیے ہیں، جن میں 2016 میں لاجسٹک ایکسچینج میمورنڈم آف ایگریمنٹ (LEMOA) بھی شامل ہے، جو اپنی فوجوں کو فراہم کیے جانے والے ہتھیاروں کی مرمت اور دوبارہ بھرنے کے لیے ایک دوسرے کے اڈوں کا دورہ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دونوں فوجوں نے 2018 میں کمیونیکیشنز کمپیٹیبلٹی اینڈ سیکیورٹی ایگریمنٹ COMCASA پر بھی دستخط کیے۔

یہ بھی پڑھیں: India Deployed Rafale at Leh: بھارت کا چین کو سخت پیغام، لیہہ میں رفائل تعینات

Last Updated : Aug 4, 2022, 11:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.