ETV Bharat / bharat

India Test-fires New Version of BrahMos: برہموس میزائل کے نئے ورژن کا کامیاب تجربہ - براہموس سپرسونک کروز میزائل

بھارت نے اوڈیشہ کے ساحل پر براہموس سپرسونک کروز میزائل Brahmos missile کے نئے ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کو کہ روس کے اشتراک سے تیارکیا گیا ہے۔India test fires Brahmos Missile

India successfully test fires new version of Brahmos missile in Balasore
بھارت نے براہموس میزائل کے نئے ورژن کا کامیاب تجربہ کیا
author img

By

Published : Jan 20, 2022, 7:59 PM IST

بھارت نے جمعرات کو اوڈیشہ کے ساحلی علاقہ بالاسور میں براہموس سپرسونک کروز میزائل Brahmos missile کے نئے ورژن کا کامیاب تجربہ کیا۔India test fires Brahmos Missile

ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ براہموس سپرسونک کروز میزائل جس میں دیسی مواد میں اضافہ اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا، اڈیشہ کے ساحل پر صبح 10.30 بجے کامیاب تجربہ کیا گیا۔

یہ میزائل نئی تکنیکی آلات سے لیس تھا۔ میزائل کا ٹیسٹ مکمل طور پر کامیاب رہا۔

  • The BrahMos supersonic cruise missile with increased indigenous content and improved performance was successfully test fired today from Chandipur.

    Raksha Mantri Shri @rajnathsingh congratulated the @BrahMosMissile , @DRDO_India teams and industry for the successful flight test. pic.twitter.com/uf8BeXnm4N

    — रक्षा मंत्री कार्यालय/ RMO India (@DefenceMinIndia) January 20, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

براہموس جسے بھارت کے ڈی آر ڈی او اور روس کے این پی او ایم کے اشتراک سے تیار کیا ہے، ایک طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپرسونک کروز میزائل سسٹم ہے۔ اسے بری، بحری اور فضاسے لانچ کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: BrahMos Supersonic Cruise Missile Test: برہموس سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

اس نظام کو اینٹی شپ اور لینڈ اٹیک کے کرداروں کے لیے دو قسموں کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ڈی آر ڈی او کے مطابق براہموس ویپن سسٹمز کو شامل کیا گیا ہے اور یہ ہندوستانی بحریہ کے ساتھ ساتھ ہندوستانی فوج کے ساتھ کام کر رہا ہے۔

اس سے قبل 11 جنوری کو بھی بحریہ کے لیے استعمال ہونے والے براہموس میزائل کا تجربہ کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.