ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 22,431 نئے کیسز، 318 اموات درج - مرکزی وزارت صحت

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 22,431 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اورانفیکشن کی وجہ سے 318 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 22,431 نئے کیسز، 318 اموات درج
author img

By

Published : Oct 7, 2021, 12:31 PM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,38,94,312 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,49,856 اموات ہوچکی ہیں۔

اس دوران کورونا سے 24,602 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,32,00,258 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 2,44,198 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 92,63,68,608 ہو گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔

کل کیسز: 3,38,94,312

فعال کیسز: 2,44,198

کل صحتیاب افراد: 3,32,00,258

اموات کی تعداد: 4,49,856
کل ویکسینیشن: 92,63,68,608

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.