ETV Bharat / bharat

Corona in India: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 71 ہزار سے زائد نئے کیسز - بھارت میں کورونا سے کُل اموات

ملک کی 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اومیکرون سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 7 ہزار 743 ہو گئی ہے۔ Omicron In India

Corona in India
Corona in India
author img

By

Published : Jan 16, 2022, 9:49 AM IST

بھارت میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں دو لاکھ 71 ہزار 202 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona cases in india

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 1,38,331 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 314 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جس کے بعد مرنے والوں کی کُل تعداد 4,86,066 ہو گئی ہے۔ Total Covid Death in India

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی کل تعداد 15 لاکھ 50 ہزار 377 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات منگل کو مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔Active cases of Corona in India

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں اومیکرون کے کیسز 7 ہزار 743 ہو گئی ہے وہیں ان میں سے کچھ صحت یاب ہو کر اپنے گھر واپس جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.