ETV Bharat / bharat

Corona Cases in India ملک میں کورونا کے 9520 نئے کیسز

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس (کووڈ-19) انفیکشن کے 9520 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ جس کے بعد متاثرین کی تعداد 44398696 ہو گئی ہے۔Corona Cases in India

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 3:26 PM IST

نئی دہلی: اس وقت ملک میں کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے محکمہ صحت کی جانب سے چوکسی سے متلعق معلومات نشر جاتی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس (کووڈ-19) انفیکشن کے 9520 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ جس کے بعد متاثرین کی تعداد 44398696 ہو گئی ہے۔Corona Cases in India

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے ہفتہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 211.39 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12875 افراد کو کورونا انفیکشن (کووڈ-19) سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ اب تک کل 43783788 لوگ کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.62 فیصد ہے۔ یہ ایکٹو کیسز کا 0.20 فیصد ہے۔ انفیکشن کی یومیہ شرح 2.50 فیصد ہوگئی ہے۔

وزارت نے کہا کہ اسی عرصے میں کورونا وبا کی وجہ سے 37 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 527597 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 381205 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88.47 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

پنجاب میں 179 کورونا ایکٹو کیسز کے اضافے کے بعد ان کی کل تعداد 17389 ہو گئی ہے اور اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 747101 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے مزید چار مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 17894 ہو گئی ہے۔

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 398 ایکٹیو کیسز کی کمی کے ساتھ ان کی کل تعداد 11871 پر آ گئی ہے۔ اس دوران 2240 افراد کے صحت یاب ہونے سے اس مرض سے چھٹکارا پانے والے افراد کی تعداد 7933033 اور اموات کی 148218 ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Vaccination Campaign کووڈ ویکسینیشن مہم میں 211.39 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.