ETV Bharat / bharat

Corona Virus In India: ملک میں کورونا کے 7992 نئے معاملے، 393 اموات درج

بھارت میں Corona Virus In India گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7992 نئے کیسز India Reports 7,992 New Cases درج کیے گئے ہیں اورانفیکشن کی وجہ سے 393 افراد ہلاک 393 Deaths In The Last 24 Hours ہوگئے ہیں۔

ملک میں کورونا کے  7992 نئے معاملے
ملک میں کورونا کے 7992 نئے معاملے
author img

By

Published : Dec 11, 2021, 2:20 PM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں Corona Virus In India کورونا کے 7,992 نئے کیسزدرج India Reports 7,992 New Cases کیے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد 3.46 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ دریں اثنا جمعہ کو 76 لاکھ 36 ہزار 569 کووڈ ٹیکے لگائے گئے اور اس کے ساتھ ہی ٹیکہ کاری کی تعداد ایک ارب 31 کروڑ 99 لاکھ 92 ہزار 482 ہوگئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

مرکزی وزارت برائے صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 ہزار 265 مریض صحتیاب ہوئے ہوئے ہیں، جس کے ساتھ اب تک تین کروڑ 41 لاکھ 14 ہزار 331 افراد کورونا سے صحتیاب چکے ہیں۔ اس عرصے کے دوران فعال کیسز میں 1666 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 93 ہزار 277 تک پہنچ گئی ہے۔

اسی عرصے میں 393 مریض زندگی کی جنگ ہار گئے اور اب تک اس مرض سے مرنے والوں کی تعداد چار لاکھ 75 ہزار 128 ہو گئی ہے۔

ملک میں شفایابی کی شرح 98.36 فیصد اور ایکٹو کیسز کی شرح 0.27 فیصد اور شرح اموات 1.37 فیصد ہے۔

ملک میں کیرالہ ایکٹو کیسز کے معاملے اب بھی سرفہرست ہے۔ ریاست میں ایکٹو کیسز 1204 بڑھ کر 39,998 ہو گئے ہیں۔ ریاست میں 4836 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے ساتھ ہی کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 5104456 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں 340 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 42,579 ہو گئی ہے۔

مہاراشٹر میں ایکٹو کیسز Corona Active Cases In Maharashtra 52 بڑھ کر 10,213 ہو گئے ہیں، جبکہ مزید 12 مریضوں کی اموات سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 141223 ہو گئی ہے۔ وہیں 631 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے ان کی تعداد 6490936 ہو گئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.