ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے 67 ہزار سے زائد نئے کیسز درج - بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 67,084 نئے کیسز درج

وزارت صحت Ministry of Health کے اعداد و شمار کے مطابق آج ملک میں کورونا کے 67,084 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کورونا کیز کی کل تعداد بڑھ کر 4,24,78,060 ہو گئی ہے۔ وہیں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔

بھارت میں کورونا کے 67 ہزار سے زائد نئے کیسز درج

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 12:00 PM IST

نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 67,084 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 4,24,78,060 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہو کر 7,90,789 ہو گئی ہے۔New Corona cases in India

جمعرات کی صبح 8 بجے مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں کووڈ-19 سے مزید 1,241 لوگوں کی موت کے بعد، انفیکشن کی وجہ سے جان گنوانے والے لوگوں کی کل تعداد بڑھ کر 5,06,520 ہوگئی۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

وہیں ملک میں 7,90,789 کورونا متثارین زیر علاج ہیں، جو کہ انفیکشن کے کل کیسز کا 1.86 فیصد ہے۔

وزارت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوویڈ 19 کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 1,02,039 مریضوں کی کمی درج کی گئی۔ ملک میں مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 96.95 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.