ETV Bharat / bharat

Corona Virus Update: بھارت میں کورونا کے 42,015 نئے کیسز، 3,998 اموات درج

author img

By

Published : Jul 21, 2021, 3:06 PM IST

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ریکارڈ 3،998 افراد کی موت ہو گئی اور 42،015 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس دوران منگل کے روز 34 لاکھ 25 ہزار 446 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے۔ ملک میں اب تک 41 کروڑ 54 لاکھ 72 ہزار 455 افراد کوٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

Corona Virus Update
بھارت میں کورونا کے 42,015 نئے کیسز، 3,998 اموات درج

مرکزی وزارت برائے صحت کی جانب سے بدھ کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 42،015 نئے کیسزسامنے آنے کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 12 لاکھ 16 ہزار 337 ہوگئی ہے۔

اس دوران 36 ہزار 977 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے اس وبا کو شکست دینے والوں کی مجموعی تعداد تین کروڑ تین لاکھ 90 ہزار 687 ہوگئی ہے۔ ایکٹو کیسز 1040 کم ہوکر چار لاکھ سات ہزار 170 رہ گئے ہیں۔ اسی دوران 3998 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد چار لاکھ 18 ہزار 480 ہوگئی ہے۔ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح کم ہوکر 1.30 فیصد ، شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.36 فیصد اور شرح اموات 1.34 فیصد ہوگئی ہے۔

مہاراشٹر

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹو کیسز 1777 کم ہو کر 97932 ہو گئے ہیں۔ دریں اثنا ریاست میں 7510 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد 6000911 ہوگئی ہے ، جبکہ 3656 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 130753 ہوگئی ہے۔

کیرالہ
کیرالہ میں اس دوران ایکٹو کیسز 4692 بڑھ کر 126894 ہوگئے ہیں اور 12052 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 3045310 ہوگئی ہے، جبکہ 104 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 15512 ہوگئی ہے۔

کرناٹک
کرناٹک میں کورونا وائرس کے ایکٹوکیسز 1271 کم ہرکر 26279 رہ گئے۔ وہیں مزید 29 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 36226 ہوگئی ہے۔ ریاست میں اب تک 282497 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

تمل ناڈو
تمل ناڈو میں ایکٹو کیسز کی تعداد 565 کم ہو کر 26717 رہ گئی ہے اور مزید 30 ​​مزید مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 33782 ہوگئی ہے۔ وہیں 2478778 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

آندھرا پردیش

آندھرا پردیش میں ایکٹوکیسز 23،843 رہ گئے ہیں۔ ریاست میں کورونا کو شکست دینے والے لوگوں کی تعداد 1907201 ہوگئی ہے جبکہ 13178 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مغربی بنگال

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے ایکٹوکیسز 250 کم ہوکر 12509رہ گئے ہیں اور اس وبا سے مجموعی طور پر 18021 افراد کی موت ہوئی ہے۔ ریاست میں اب تک 1489069 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

تلنگانہ

تلنگانہ میں ایکٹوکیسز 49 کم ہوکر 9787 ہو گئے ہیں جبکہ اب تک 3766 افراد کی موت ہوچکی ہے ۔ وہیں 624477 افراد اس وبا سے صحتیاب ہوئے ہیں ۔ چھتیس گڑھ میں کورونا کے ایکٹوکیسز 135 کم ہو کر 3334 ہو گئے ہیں۔ وہیں 983520 افراد کورونا سے صحتیاب ہو گئے ہیں، جبکہ مرنے والوں کی تعداد 13504 ہو گئی ہے۔

پنجاب
پنجاب میں ایکٹو کیسز 54 کم ہو کر 899 رہ گئے ہیں اور انفیکشن سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 581312 ہوگئی ہے جبکہ 16244 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جامع مسجد دہلی سمیت ملک بھر میں نماز دوگانہ ادا، قربانی کا سلسلہ جاری

گجرات

گجرات میں ایکٹوکیسز32 کم ہوکر 411 رہ گئے ہیں اور اب تک 10076 افراد کی موت ہوگئی ہے ، وہیں 814059 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.