ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 41,649 نئے کیسز، 593 اموات درج - کورونا نیوز

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 41,649 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کورونا کیسز کی کل تعداد 3,16,13,993 ہوگئی ہے۔ وہیں، 593 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,23,810 تک پہنچ گئی ہے۔

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 41,649 نئے کیسز، 593 اموات درج

author img

By

Published : Jul 31, 2021, 11:55 AM IST

Updated : Jul 31, 2021, 12:41 PM IST

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 41,649 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے 593 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جمعہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ کر 3,16,13,993 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,23,810 اموات ہوچکی ہیں۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 37,291 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,07,81,263 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 4,08,920 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 46,15,18,479 ہو گئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:

کل کیسز: 3,16,13,993

کل صحتیاب افراد: 3,07,81,263

اموات کی تعداد: 4,23,810

فعال کیسز: 4,08,920

کل ویکسینیشن: 46,15,18,479

یہ بھی پڑھیں: دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کے خلاف عدالت میں عرضی داخل

Last Updated : Jul 31, 2021, 12:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.