ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 30,570 نئے کیسز، 431 اموات درج

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 30,570 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ 431 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,43,928 تک پہنچ گئی ہے۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 30,570 نئے کیسز، 431 اموات درج
author img

By

Published : Sep 16, 2021, 11:45 AM IST

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 30,570 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے 431 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,33,47,325 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,43,928 اموات ہوچکی ہیں۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

یہ بھی پڑھیں: ہندو دنیا میں سب سے زیادہ روادار کمیونٹی: جاوید اختر

اس دوران 38,303 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,25,60,474 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 3,42,923 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 76,57,17,137 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:۔

فعال کیسز:3,42,923

کل ویکسینیشن: 76,57,17,137

کل صحتیاب افراد:3,25,60,474

اموات کی تعداد:4,43,928

کل کیسز: 3,33,47,325

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.