ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 20,799 نئے کیسز، 180 اموات درج - بھارت میں کورونا وائرس

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 22,842 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اورانفیکشن کی وجہ سے 180 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 20,799 نئے کیسز، 180 اموات درج
author img

By

Published : Oct 4, 2021, 11:36 AM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 33,834,702 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,48,997 اموات ہوچکی ہیں۔

اس دوران کورونا سے 26,718 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,31,21,247 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 2,64,458 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 90,79,32,861 ہو گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔

کل کیسز:33,834,702

فعال کیسز:2,64,458

کل صحتیاب افراد:3,31,21,247

اموات کی تعداد:4,48,997
کل ویکسینیشن:90,79,32,861

یہ بھی پڑھیں: لکھیم پور تشدد معاملہ: اکھلیش یادو حراست میں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.