کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 383 افراد کورونا سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 61 ہزار 926 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India
بھارت میں کورونا کیسز میں گزشتہ روز کے مقابلے کمی درج کی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 2 ہزار 75 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 71 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار 352 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India
مرکزی وزارت صحت کے مطابق بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 27 ہزار 802 ہو گئی ہے۔ Corona Active Cases in India
اب تک بھارت میں کُل 78 کروڑ 22 لاکھ 28 ہزار 685 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: Covid Vaccination for Kids in Budgam: بڈگام میں 12 سے 14 سال کی عمر کے بچوں کی ٹیکہ کاری شروع
مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 181 کروڑ 4 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India